Watch, follow, and discover more trending content.
29/06/2026
ہر قسم کے طبقے کے لیے بہترین علاج کی سہولیات
الخدمت ہیلتھ کیئر غلہ منڈی لالیاں
#الخدمت
#لالیاں سوشل ورک
28/06/2026
الخدمت ہیلتھ کیئر لالیاں کی جانب سے
محترم ڈاکٹر ذیشان اسلام صاحب!
الخدمت ہیلتھ کیئر لالیاں میں منعقدہ فری میڈیکل کیمپ میں اپنی قیمتی خدمات، وقت اور بچوں کے مریضوں کا انتہائی خلوص اور محبت سے معائنہ کرنے پر ہم آپ کے بے حد شکر گزار ہیں۔
آپ کی یہ خدمت انسانیت کے لیے ایک قابلِ قدر صدقۂ جاریہ ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بہترین صحت، علم میں برکت، رزق میں وسعت اور اپنی رضا کے لیے مزید خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائے۔
جزاکم اللہ خیراً
الخدمت ہیلتھ کیئر لالیاں
28/06/2026
19/06/2026
دستور خدمت منشور خدمت الخدمت ہیلتھ کیئر لالیاں
لالیاں کے مستحق مریضوں کے لیے ایک نعمت
ڈاکٹر علی عون روزانہ 2بجے تا 4بجےشام
ڈاکٹر عندلیب طارق شام 4بجے تا 7بجے
Be the first to know and let us send you an email when الخدمت ہیلتھ سنٹر لالیاں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.