29/05/2026
عید کے تیسرے دن بھی دسترخوان پر مزیدار گوشت لازمی ہوتا ہے 🍖✨
کبھی کبھی ہم گوشت پکاتے وقت بہت زیادہ مرچ مصالحے اور تیل استعمال کر لیتے ہیں۔ اس ویڈیو میں بات کی گئی ہے کہ سادہ انداز میں کھانا تیار کرنے اور متوازن طریقے سے کھانے کے بارے میں۔ مقصد صرف ہیلتھ اویئرنیس اور معلومات شیئر کرنا ہے ❤️
عید انجوائے کریں، مگر کھانے میں اعتدال بھی رکھیں 😊