08/03/2026
اہم خوشخبری برائے اہلِ چترال!
مایہ ناز چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر محمد اسماعیل اب باقاعدہ طور پر Jinnah Medical Center Chitral میں اپنے کلینک کا آغاز کر رہے ہیں۔
بچوں کے امراض کے ماہر ڈاکٹر محمد اسماعیل جدید اور معیاری طبی سہولیات کے ساتھ معائنہ اور علاج فراہم کریں گے۔
ایامِ کار: پیر تا ہفتہ
اوقاتِ کار: دوپہر 2 بجے سے شام تک
مقام: نزد گائنی اینڈ چلڈرن ہسپتال، چترال لوئر
Contact : 0344 9704370