Pak Harum Surgical instruments

Pak Harum Surgical instruments A company that manufactures goods according custumer standards💫

05/06/2026

اپنے عیبوں پہ ڈال کر پردا ہر شخص کہ رہا ہے زمانہ خراب ہے

I'm on the weekly engagement list for Zartaj gull.
24/05/2026

I'm on the weekly engagement list for Zartaj gull.

15/05/2026

I'm on the weekly engagement list for Zartaj Gul Fan.

09/05/2026

وہ مرد نہیں جو گھبرا جاہے حالات کے خونی منظر سے جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے

29/04/2026
21/04/2026

یہ ھے کروشیا ملک کی منتخب صدر انتہائی بےوقوف خاتون جس نے ملک کی صدر کا حلف اٹھانے کے بعد اپنا jet جہاز صدر اور وزراء کے استعمال میں 39 لگثری گاڑیاں فروخت کرکے وزراء کو حکم جاری کیا کہ اپنے علاقوں میں جاکر عوام کے مسائل معلوم کرو اور اپنے گھروں میں دفاتر بنا لو حالانکہ یہ اعلیٰ تعلیم یافتہ کیمرج یونیورسٹی کی فارغ التحصیل خاتون جو شکل و صورت سے بھی جاذب نظر ھےTiktok کا ڈرامہ بھی رچا سکتی تھی اسکے گھر سے دفتر کا فیصلہ 1.2 کلومیٹر ھے جو پیدل طے کرتی ھے گھر سے اپنے دفتر اپنا کھانا ساتھ لے کر آتی ھے اس نے غیر ملکی قرضہ لینے سے انکار کردیا اپنی تنخواہ ملک کے عام مزدور کے برابر کردی۔۔ (امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی خصوصی رپورٹ)

Address

Daska Sialkot
Daska
51010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Harum Surgical instruments posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share