Shah Azhar offical

Shah Azhar offical Hello 👋 friends my new page

   #الخدمت
12/03/2026

#الخدمت

عنوان: سیاست نہیں، عبادت!​پاکستان کی سیاسی تاریخ میں اگر کوئی ایسی جماعت ہے جس کے دامن پر کرپشن کا ایک دھبہ بھی نہیں، تو...
12/03/2026

عنوان: سیاست نہیں، عبادت!
​پاکستان کی سیاسی تاریخ میں اگر کوئی ایسی جماعت ہے جس کے دامن پر کرپشن کا ایک دھبہ بھی نہیں، تو وہ صرف جماعت اسلامی ہے۔ سیلاب ہو، زلزلہ ہو یا کوئی بھی ناگانی آفت، الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکار ہمیشہ صفِ اول میں نظر آتے ہیں۔
​ہمیں ایسے لوگوں کی ضرورت ہے جو اقتدار کو مال بنانے کا ذریعہ نہیں، بلکہ عوام کی خدمت کا مشن سمجھیں۔ دیانتدار قیادت اور پڑھے لکھے نوجوانوں کا گلدستہ ہی اس ملک کی تقدیر بدل سکتا ہے۔ جماعت اسلامی کا ساتھ دینا دراصل پاکستان کی سالمیت اور ترقی کا ساتھ دینا ہے۔
​ #الخدمت

12/03/2026

‏افطار ٹائم میں ایک دوسرے کے لئے دعا کرنا نہ بھولیں
کیونکہ روزہ دار کی دعا رد نہیں ہوتی

18/02/2026

رمضان سے پہلے ایک گزارش 🙏رمضان المبارک آنے والا ہے۔اگر میری کسی بات، لہجے، رویّے یا کسی غلطی سے کسی کا دل دُکھا ہو —چاہے...
17/02/2026

رمضان سے پہلے ایک گزارش 🙏

رمضان المبارک آنے والا ہے۔
اگر میری کسی بات، لہجے، رویّے یا کسی غلطی سے کسی کا دل دُکھا ہو —
چاہے جان بوجھ کر یا انجانے میں —

تو میں دل کی گہرائیوں سے معافی چاہتا ہوں۔

میری خواہش ہے کہ میں رمضان کا آغاز صاف دل اور خالص نیت کے ساتھ کروں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ایک دوسرے کو معاف کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور آنے والا رمضان ہمارے لیے رحمت، مغفرت اور نجات کا ذریعہ بنائے۔

Address

Upper Kohistan
Dassu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shah Azhar offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share