Dr Ijaz Hussain Malik Consultant medical specialist & Diabetetologist.

Dr Ijaz Hussain Malik Consultant medical specialist & Diabetetologist. کنسلٹنٹ میڈیکل سپیشلسٹ اینڈ شوگر سپیشلسٹ Mashaa Allah

05/06/2026

ان دنوں میں معدے میں تیزابیت کیوں زیادہ ھے ؟

1. *مرچ مصالحے، چائے کافی، تلی ہوئی چیزیں زیادہ کھانا۔*
2. *ذہنی دباؤ اور نیند پوری نہ ہونا۔*
3. *کھانے کے فوراً بعد لیٹ جانا یا موٹاپا۔*

*3 آسان حل:
سادہ کھائیں ' سہی وقت پر کھائیں اور گھر کا کھائیں۔
ذہنی دباؤ کو حاوی نہ ہونے دیں ' چاے کا استعمال کم کریں ۔ اور کھانے بعد ہلکی پھلکی واک کریں بجاے فورن سونے کے۔
اگر آپ معدے میں گیس بوجھ قبض یا شوگر بلڈ پریشر جگر دمہ کھانسی بخار کمر و جوڑوں کے درد میں مبتلا ہیں تو ابھی کال ملائیں اور دیے گہے وقت پر تشریف لائیں۔
#روزانہ 2 سے 9 #انڈس ہسپتال بلمقابل سرکاری ڈی ایچ کیو ہسپتال جام پور روڈ نزد عسکری بنک بلک سرور سٹی ڈیرہ غازی خان
#اتوار تونسہ شہر

03357110605 03338565968

05/06/2026

پاکستان میں بلڈپریشر زیادہ کیوں ہو رہا ھے؟

1.نمک کا زیادہ استعمال - سالن، اچار، پاپڑ، نمکو میں نمک بہت زیادہ۔ پاکستانی اوسطاً روز 9-10 گرام نمک کھاتے ہیں جبکہ حد 5 گرام ہے۔

2.موٹاپا + سستی - ورزش نہ کرنا، بیٹھے رہنا، پیٹ پر چربی۔ موٹاپے سے دل پر دباؤ بڑھتا ہے۔

3.ذہنی دباؤ + تمباکو - ٹینشن، نیند کی کمی، سگریٹ/نسوار۔ یہ خون کی نالیاں تنگ کر دیتے ہیں۔

*3 جامع حل:*

1. نمک کم کریں - کھانے میں اوپر سے نمک نہ ڈالیں۔ پیکٹ والے نمکین اسنیکس، اچار، چٹنی بند کریں۔

2.*روز 30 منٹ چلیں + وزن گھٹائیں* - تیز واک کریں 5-10 کلو وزن کم کرنے سے ہی BP بہت بہتر ہو جاتا ہے۔

3. *سگریٹ چھوڑیں + ٹینشن کم کریں* - نیند پوری کریں، گہری سانس کی مشق کریں۔ BP گھر پر چیک کرتے رہیں۔
انڈس ہسپتال ڈیرہ غازی خان #روزانہ 2 سے 9
اتوار تونسہ شریف
رابطہ کیلے
03338565968
03409602966
03357110605

Address

کنسلٹینٹ فزیشن میڈیکل سپیشلسٹ اینڈ شوگر سپیشلسٹ , Azeem Surgical Hospital � Dera Ghazi Khan Opposite To Trauma Center Street No 5 (Punjab X Ray) Time 2pm To 8pm Daily. Sunday Off
Dera Ghazi Khan
32200

Telephone

+923409602966

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Ijaz Hussain Malik Consultant medical specialist & Diabetetologist. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr Ijaz Hussain Malik Consultant medical specialist & Diabetetologist.:

Shortcuts

Share