11/08/2026
ہیپاٹائٹس C کو نظر انداز نہ کریں! 🩺
ہیپاٹائٹس C ایک قابلِ علاج بیماری ہے، لیکن بروقت تشخیص اور مناسب علاج بہت ضروری ہے۔ اس پوسٹ میں ہیپاٹائٹس C کی علامات، پھیلنے کے طریقے، تشخیص، علاج اور احتیاطی تدابیر کے بارے میں اہم معلومات دی گئی ہیں۔
اگر آپ کو ہیپاٹائٹس C سے متعلق کوئی مسئلہ یا تشویش ہے تو مستند ڈاکٹر سے ضرور مشورہ کریں۔
📞 مزید معلومات اور اپائنٹمنٹ کے لیے:
0314-4165166
📍 شبیر ہیلتھ کیئر، سوات