04/01/2026
❄️ سردیوں اور دھند میں احتیاط ❄️
گرم لباس پہنیں، خاص طور پر سر اور گلا ڈھانپیں۔
دھند میں غیر ضروری باہر جانے سے پرہیز کریں۔
گاڑی آہستہ چلائیں اور فوگ لائٹس استعمال کریں۔
گرم اور صحت بخش غذا استعمال کریں۔
بچوں اور بزرگوں کا خاص خیال رکھیں۔
ہیٹر اور گیس کا محفوظ استعمال کریں۔
احتیاط کریں، محفوظ رہیں۔