Doctor Saeed Clinic

Doctor Saeed Clinic Dr Zubair Saeed

Doctor Saeed Clinic
16/08/2026

Doctor Saeed Clinic

Contact 03364640600Doctor Saeed Clinic
16/08/2026

Contact
03364640600
Doctor Saeed Clinic

16/08/2026

🧹 ڈاکٹر سعید کلینک میں خاکروب کی ضرورت

ڈاکٹر سعید کلینک، چھوٹی زرین کے لیے ایک ذمہ دار، محنتی اور ایماندار خاکروب درکار ہے۔

مطلوبہ خصوصیات:
صفائی ستھرائی کا بنیادی تجربہ
وقت کی پابندی
محنت اور ذمہ داری سے کام کرنے کی صلاحیت

📍 مقام: ڈاکٹر سعید کلینک، تلپور روڈ، چھوٹی زرین

📞 رابطہ: 03364640600

دلچسپی رکھنے والے امیدوار جلد رابطہ کریں۔
Doctor Saeed Clinic

        Finally JD vance went back to   after getting best treatment at Dr Saeed Clinic
12/04/2026


Finally JD vance went back to after getting best treatment at Dr Saeed Clinic

04/03/2026

🏥 ڈاکٹر سعید کلینک میں کلینیکل اسسٹنٹ کی ضرورت!
کیا آپ صحت کی دیکھ بھال کے شعبے میں جوش اور تجربہ رکھتے ہیں؟ ڈاکٹر سعید کلینک کو اپنی ٹیم میں شامل کرنے کے لیے ایک کلینیکل اسسٹنٹ کی ضرورت ہے۔

ہماری توقعات:
ذمہ داری: مریضوں کی دیکھ بھال اور کلینک کے روزمرہ کے کاموں میں مدد کرنا۔

تجربہ: وہ افراد جنہیں کلینیکل اسسٹنٹ یا متعلقہ شعبے میں تجربہ حاصل ہے انہیں ترجیح دی جائے گی۔

پیشکش:
تنخواہ: تجربے اور صلاحیتوں کی بنیاد پر قابلِ مذاکرات (Negotiable) ہے۔

ماحول: ایک دوستانہ اور پیشہ ورانہ کام کا ماحول۔
Contact 03364640600

🏥 ڈاکٹر سعید کلینک 🏥آپ کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے👨‍⚕️ ماہر اور بااعتماد طبی سہولیات🕒 کلینک کے اوقات کار:صبح 10:00 بجے س...
04/03/2026

🏥 ڈاکٹر سعید کلینک 🏥
آپ کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے

👨‍⚕️ ماہر اور بااعتماد طبی سہولیات

🕒 کلینک کے اوقات کار:
صبح 10:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک

📍 تشریف لائیں اور معیاری علاج کی سہولت حاصل کریں۔
آپ کی صحت مند زندگی ہمارا مشن ہے۔

📞 مزید معلومات اور اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں۔
03364640600

18/02/2026

فری میڈیکل کیمپ
خصوصی موقع! ✨🌿اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کا خیال رکھنے کا بہترین موقع حاصل کریں۔

📍 مقام: ڈاکٹر سعید کلینک
📌 Talpur Road, Choti Zareen
(قریب بلال بن رباح مسجد)

👨‍⚕️ ماہر معالج ڈاکٹر زبیر سعید کی زیر نگرانی فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں درج ذیل سہولیات بالکل مفت فراہم کی جائیں گی:

✅ فری جنرل چیک اپ
✅ عام بیماریوں کا مکمل معائنہ
✅ فری اسکن (جلدی امراض) چیک اپ
✅ عام جلدی امراض کی تشخیص
✅ فری بلڈ شوگر ٹیسٹ

🗓 20-02-2026
Friday

⏰ وقت: صبح 9 بجے سے دوپہر 12 بجے تک

📞 رابطہ نمبر 03364640600
۔

📢 صحت اللہ کی نعمت ہے — اس کا خیال رکھیں!

12/01/2026
ڈاکٹر سعید کلینک آج کھلار ہے گا #۔آپ اپنے علاج اور معائنہ کے لیے آج ہی تشریف لائیں۔💊  اور معیاری علاج کیلےء آپ کی خدمت م...
03/01/2026

ڈاکٹر سعید کلینک آج کھلار ہے گا #۔
آپ اپنے علاج اور معائنہ کے لیے آج ہی تشریف لائیں۔
💊 اور معیاری علاج کیلےء آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔

📍ڈاکٹر سعید کلینک

Address

Dera Ghazi Khan
32200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doctor Saeed Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share