30/05/2026
سوموار تا جمعہ Brain and spine clinic بالمقابل ٹراما سنٹر ڈیرہ غازی خان ۔
ہفتہ 2 سے 4 بجے تک دوپہر شاہ صدر دین Abdullah pharmacy پر ۔
ہفتہ شام ساڑھے پانچ سے 8 بجے تک اور اتوار پورا دن pakistan medical store کلمہ چوک تونسہ شریف میں مریضوں کا معائنہ کیا جائے گا ۔