MPL - Metropath Laboratories D I Khan

Website

MPL - Metropath Laboratories D I Khan MPL Diagnostic Center D.I. Khan: A Reliable Labs & Radiology services under one roof. Proudly serving Dera Ismail Khan.

ISO 9001:2015, HRA KPK & PNRA accredited, Quality, precision & patient safety with advance tech & expert team.

06/10/2026

میٹروپیتھ ڈائیگنوسٹک سینٹر، ڈی آئی خان
جدید ٹیکنالوجی، مستند تشخیص

الحمدللہ میٹروپیتھ ڈائیگنوسٹک سینٹر میں جدید ترین سی ٹی سکین (3D CT Scan), ڈیجیٹل ایکس-رے(Digital X Rays), اور او پی جی (OPG) کی سہولیات ماہر ریڈیالوجسٹ کی زیر نگرانی دستیاب ہیں۔

درست رپورٹ، بروقت تشخیص - آپ کی صحت ہماری ترجیح۔

📍 پتہ: میٹروپیتھ ڈائیگنوسٹک سینٹر، ایسٹ سرکلر روڈ، جی پی او چوک، ڈیرہ اسماعیل خان
📞 *رابطہ:* 0966-715050 | 0331-5521674
www.metropathlaboratories.com





05/10/2026

میٹروپیتھ ڈائیگنوسٹک سینٹر، ڈی آئی خان نے گرلز کیڈٹ کالج ڈیرہ اسماعیل خان کے تمام معزز سٹاف بشمول ٹیچنگ سٹاف اور ایڈمن سٹاف کا مکمل ہیلتھ چیک اپ اور میڈیکل پروفائلنگ کی۔
ہم گرلز کیڈٹ کالج انتظامیہ کے مشکور ہیں جنہوں نے اپنے سٹاف کی صحت کے لیے ہم پر اعتماد کیا۔
صحت مند استاد، صحت مند معاشرہ میٹروپیتھ ڈائیگنوسٹک سینٹر
ایسٹ سرکلر روڈ، جی پی او چوک، ڈیرہ اسماعیل خان
0966-715050
0331-5521674
Girls' Cadet College DIKhan



04/10/2026

پرنسپل گرلز کیڈٹ کالج ڈیرہ اسماعیل خان، لیفٹنٹ کرنل(ر) ڈاکٹر فضل محسود صاحب نے میٹروپیتھ ڈائیگناسٹک سنٹر، ڈی آئی خان کا تفصیلی دورہ کیا۔

کرنل صاحب نے ہمارے ریڈیالوجی اور پیتھالوجی ڈیپارٹمنٹس، سٹیٹ آف دی آرٹ مشینری اور جدید لیبارٹری سہولیات کا معائنہ کیا اور ہماری خدمات کو بے حد سراہا۔

اس موقع پر کرنل صاحب نے خوشی کا اظہار کیا کہ ڈی آئی خان میں بین الاقوامی معیار کا ڈائیگناسٹک سنٹر موجود ہے . ہم کرنل فضل صاحب کے قیمتی وقت، اعتماد اور حوصلہ افزائی کے لیے تہہ دل سے مشکور ہیں۔

📍 لوکیشن: ایسٹ سرکلر روڈ، جی پی او چوک، ڈیرہ اسماعیل خان
📞 پی ٹی سی ایل: 0966-715050
📱 واٹس ایپ: 0331-5521674
🌐 ویب سائٹ: http://www.metropathlaboratories.com

About today at Girls' Cadet College DIKhan Health check-up and Medical Profiling Drive.
03/10/2026

About today at Girls' Cadet College DIKhan Health check-up and Medical Profiling Drive.

Health Check-up & Medical Profiling Drive Conducted for Faculty and Staff.

On the direction of Principal Lt. Col. (Rtd.) Dr. Fazal Mehmood, Girls’ Cadet College Dera Ismail Khan successfully organized a comprehensive routine health check-up and medical profiling drive for its teaching and administrative staff.

As part of the College’s commitment to staff well-being and a healthy working environment, qualified medical professionals conducted a range of diagnostic and preventive health assessments. The initiative was aimed at maintaining updated medical profiles, facilitating early identification of potential health concerns, and promoting the overall wellness of the College workforce.

The College Administration extends its sincere gratitude to the medical team from MPL, headed by Dr. Sajjad Ahmed, for their professional, efficient, and valuable services.

03/10/2026

*خوشخبری! ڈیرہ اسماعیل خان کے لیے بڑی سہولت*

*میٹروپیتھ ڈائیگنوسٹک سینٹر، ڈی آئی خان* میں جدید ترین *3D CT Scan* کی سہولت .

🔹 CT Brain Angiography
🔹 CT Renal Angiography
🔹 CT Abdomen - Liver Dynamics
🔹 CT Abdomen - Pancreatic Protocol / Triphasic
🔹 CT Urogram (CT IVP)

✨ جدید مشین، ماہر ریڈیالوجسٹ کی رپورٹ اور مناسب فیس کے ساتھ۔

*پتہ:* میٹروپیتھ ڈائیگنوسٹک سینٹر، ایسٹ سرکلر روڈ، جی پی او چوک، ڈیرہ اسماعیل خان

📞 0966-715050 | 📱 0331-5521674
🌐 http://www.metropathlaboratories.com

01/10/2026

*میٹرو پیتھ لیبارٹریز میں ایک اور کامیاب تشخیص!*

الحمدللہ، آج *میٹرو پیتھ لیبارٹریز ڈی آئی خان* میں سٹیٹ آف دی آرٹ جدید ترین *3D CT Scan مشین* پر ایک مریض کا *CTA Brain Angiography (سی ٹی اے برین انجیوگرافی)* کامیابی کے ساتھ کیا گیا۔

میٹرو پیتھ میں اب *3D CTA، CT Angiography اور دیگر تمام ایڈوانس CT پروٹوکولز* بین الاقوامی معیار کی جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ دستیاب ہیں، جس سے دماغ کی باریک ترین شریانوں کی بھی نہایت واضح اور درست تشخیص ممکن ہے۔

ہماری کوشش ہے کہ ڈی آئی خان کے عوام کو کسی بھی بڑے شہر جائے بغیر اپنے ہی شہر میں عالمی معیار کی تشخیصی سہولیات فراہم کی جائیں۔

MPL - Metropath Laboratories D I Khan
*


*پتہ:* ایسٹ سرکلر روڈ، جی پی او چوک، ڈیرہ اسماعیل خان
*رابطہ:* 0966-715050
*واٹس ایپ:* 0331-5521674
*ویب سائٹ:* http://www.metropathlaboratories.com

30/09/2026

ہمارے لیے باعثِ اعزاز!

نامور پروفیسر ڈاکٹر محمد فضل (پروفیسر آف پیڈز) نے میٹرو پیتھ لیبارٹریز ڈی آئی خان کا خصوصی وزٹ کیا۔

اس موقع پر پروفیسر صاحب نے میٹرو پیتھ کی سٹیٹ آف دی آرٹ اور جدید تشخیصی سہولیات کو سراہا اور کہا کہ ڈی آئی خان جیسے شہر میں عوام کو بین الاقوامی معیار کی ڈائیگنوسٹک سہولیات فراہم کرنا واقعی قابلِ تحسین اقدام ہے۔

ہم پروفیسر صاحب کے قیمتی الفاظ اور حوصلہ افزائی پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

MPL - Metropath Laboratories D I Khan



*پتہ:* ایسٹ سرکلر روڈ، جی پی او چوک، ڈیرہ اسماعیل خان
*رابطہ:* 0966-715050
*واٹس ایپ:* 0331-5521674
*ویب سائٹ:* http://www.metropathlaboratories.com

MPL - Metropath Laboratories D I Khan   metropathlaboratories.com*پتہ:* میٹروپیتھ ڈائیگنوسٹک  سنٹر، نزد جی پی او چوک، ڈی...
30/09/2026

MPL - Metropath Laboratories D I Khan


metropathlaboratories.com
*پتہ:* میٹروپیتھ ڈائیگنوسٹک سنٹر، نزد جی پی او چوک، ڈیرہ اسماعیل خان
*رابطہ نمبر:* 715050 0966
*واٹس اپ نمبر* 03315521674
*ویب سائٹ:* http://www.metropathlaboratories.com

24/09/2026

*اہم اعلان / خوشخبری*

*ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان اور میٹروپیتھ ڈائیگنوسٹک سینٹر کے درمیان MOU پر دستخط*

ڈیرہ اسماعیل خان پولیس اور میٹروپیتھ ڈائیگنوسٹک سنٹر کے درمیان مفاہمتی یادداشت (MOU) پر دستخط ہو گئے۔

اس معاہدے کے تحت *شہدائے پولیس کے لواحقین، غازیان، اور حاضر سروس پولیس افسران و اہلکاران اور ان کے اہلِ خانہ* کے لیے میٹروپیتھ ڈائیگنوسٹک سینٹر میں تمام *ریڈیالوجی اور پیتھالوجی ٹیسٹوں* میں خصوصی رعایتی ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا۔

یہ اقدام پولیس کے جوانوں کی لازوال قربانیوں اور خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ 🇵🇰 🫡


Address

19, East Circular Road , GPO Chowk
Dera Ismail Khan
75000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MPL - Metropath Laboratories D I Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share