03/07/2026
الحمدللہ گردن کے 2 ڈسکوں کی تبدیلی کا کامیاب آپریشن کے 2 ھفتے بعد مریض مکمل صحتیاب اور گردن اور درد سے نجات اور اب چلنے پھرنے اور کام کرنے میں نہ کوئ مسئلہ اور نہ کوئی درد
پروفیسر ڈاکٹر حافظ شاہد نواز خٹک نیورو سرجری ڈیپارٹمنٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال گومل میڈیکل کالج ڈیرہ اسماعیل خان