Dr Rizwan Skin Laser Clinic

Dr Rizwan Skin Laser Clinic Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Rizwan Skin Laser Clinic, Mehrun Nissa Medical Center near zanana hospital, Dera Ismail Khan.

American Diode LASER and IPL SHR for Hirsutism,PRP for Hair Fall & Acne Scars,UVB for Vitiligo,CAUTERY for freckles/Moles,MICRONEEDLING/HYDRAFACIAL/BB Glow for Skin Glow,Chemical Peeling for Melasma,IV whitening drips.

02/06/2026

🍖 عید کے بعد چہرے پر دانے، اور چکناہٹ بڑھ گئی ہے؟
باربی کیو، کڑاہی گوشت، کولڈ ڈرنکس اور چکنائی والی غذاؤں کے اثرات اب آپ کی جلد پر ظاہر ہونا شروع ہو گئ ہیں
بلیک ہیڈز، وائٹ ہیڈز اور دانوں کی صورت میں ظاہر ہونا شروع ہو گئ ہیں۔😰
ہائیڈرا فیشل کے ذریعے اپنی جلد کو دیں گہری کلینزنگ، چہرے پر آئل کو کرےکنٹرول اور اپنے چہرے کو دیں فریش لک۔🌸
صاف، شفاف اور ایکنی فری اسکن کے لیے آج ہی اپنا سیشن بک کروائیں۔📞

📍: مہر النساء میڈیکل سنٹر نزد زنانہ ہسپتال کچہری روڈ ڈیرہ اسماعیل خان
کلینک ئمنگ : 4pm To 7pm
03488970148 / 0966717381 : 📞

29/05/2026

گرمیوں میں آم کھانا سب کو پسند ہے 🥭
لیکن آم اور مینگو شیک کا ضرورت سے زیادہ استعمال آپ کی جلد کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔😰
فرنکل، کاربنکل، الرجی، خارش اور پیپ والے دانوں سے بچنے کے لیے اعتدال ضروری ہے۔✨
ڈاکٹر محمد رضوان راجپوت کی اہم طبی ہدایات — اپنی صحت کا خیال رکھیں۔✅🌸

📍: مہر النساء میڈیکل سنٹر نزد زنانہ ہسپتال کچہری روڈ ڈیرہ اسماعیل خان
کلینک ئمنگ : 4pm To 7pm
03488970148 / 0966717381 : 📞

28/05/2026

قربانی کے دنوں میں گوشت، کولڈ ڈرنکس اور گرمی کی شدت آپ کی جلد اور صحت کو متاثر کر سکتی ہے۔😰
فوڈ پوائزننگ، فنگل انفیکشن، فولیکولائٹس اور جسم پر دانے انہی لاپرواہیوں کا نتیجہ بنتے ہیں۔✨
ڈاکٹر محمد رضوان راجپوت بتا رہے ہیں کہ عید کے دنوں میں کن احتیاطی تدابیر سے اپنی سکن اور صحت کو محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔🌸✅

📍: مہر النساء میڈیکل سنٹر نزد زنانہ ہسپتال کچہری روڈ ڈیرہ اسماعیل خان
کلینک ئمنگ : 4pm To 7pm
03488970148 / 0966717381 : 📞

28/05/2026
27/05/2026

🍖 عید کی خوشیوں میں گوشت ضرور کھائیں، لیکن اعتدال کے ساتھ۔
گوشت کا زیادہ استعمال جلدی مسائل جیسے الرجی، خارش، ایکنی، فولیکولائٹس اور دانوں کا سبب بن سکتا ہے۔😰
ڈاکٹر محمد رضوان راجپوت بتا رہے کے کھانے سے پہلے پانی، دہی اور لسی کا استعمال معدہ اور جلد دونوں کو بہتر رکھنے میں مدد دیتا ہے۔✅
اپنی صحت اور اسکن کا خیال رکھیں تاکہ عید کی خوشیاں دوبالا رہیں۔🌸✨

📍: مہر النساء میڈیکل سنٹر نزد زنانہ ہسپتال کچہری روڈ ڈیرہ اسماعیل خان
کلینک ئمنگ : 4pm To 7pm
03488970148 / 0966717381 :📞

Eid Ul Azha Mubarak 🌙May this blessed Eid bring peace, happiness, and countless blessings to you and your family.✨❤️
27/05/2026

Eid Ul Azha Mubarak 🌙
May this blessed Eid bring peace, happiness, and countless blessings to you and your family.✨❤️

26/05/2026

🚨 9 سال کے اعتماد کے بعد ایک اور جدید قدم!
ڈاکٹر محمد رضوان راجپوت کلینک میں اب جدید American Diode Laser دستیاب ہے، جو نئی ٹیکنالوجی اور بہتر پرفارمنس کے ساتھ متعارف کروائی گئی ہے۔✨
جدید 1200 واٹ سسٹم کے ساتھ زیادہ مؤثر، آرام دہ اور پروفیشنل لیزر ٹریٹمنٹ کا تجربہ حاصل کریں۔✅
ڈیرہ اسماعیل خان میں جدید لیزر ٹیکنالوجی کا نیا معیار۔🌸

📍: مہر النساء میڈیکل سنٹر نزد زنانہ ہسپتال کچہری روڈ ڈیرہ اسماعیل خان
کلینک ئمنگ : 4pm To 7pm
03488970148 / 0966717381 :📞

20/05/2026

☀️ کیا سن بلاک صرف دھوپ میں کام کرنے والوں کے لیے ضروری ہے؟
یا گھر اور آفس میں رہنے والوں کو بھی اس کی ضرورت ہوتی ہے؟ 🤔
ڈاکٹر محمد رضوان راجپوت بتا رہے ہیں کہ سن بلاک کیوں ضروری ہے، کن لوگوں کو لازمی استعمال کرنا چاہیے اور صحیح سن بلاک کا انتخاب کیسے کریں۔


📍: مہر النساء میڈیکل سنٹر نزد زنانہ ہسپتال کچہری روڈ ڈیرہ اسماعیل خان
کلینک ئمنگ : 4pm To 7pm
03488970148 / 0966717381 :📞

18/05/2026

اکثر لوگ اچانک ہونے والی خارش، سرخ نشانات اور الرجی کو نظر انداز کر دیتے ہیں، حالانکہ یہ Acute Urticaria کی علامات ہو سکتی ہیں۔✨
کبھی خوراک، کبھی سفر، گرمی یا گندم کی کٹائی جیسے عوامل بھی اس الرجی کو ٹرگر کر سکتے ہیں۔🚫
ڈاکٹر محمد رضوان راجپوت اس ویڈیو میں Acute اور Chronic Urticaria کی اہم وجوہات، علامات اور احتیاطی تدابیر تفصیل سے بیان کر رہے ہیں۔✅🌸

📍: مہر النساء میڈیکل سنٹر نزد زنانہ ہسپتال کچہری روڈ ڈیرہ اسماعیل خان
کلینک ئمنگ : 4pm To 7pm
03488970148 / 0966717381 :📞

14/05/2026

ریٹینائڈ استعمال کرنے کے بعد چہرے پر خشکی سے کیسے بچیں ؟😰
غلط استعمال آپ کی Skin Barrier کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔🚫
ڈاکٹر محمد رضوان راجپوت بتا رہے ہیں کہ Retinoids کو صحیح طریقے سے کیسے استعمال کریں تاکہ Acne، Pores اور Blackheads بھی کنٹرول رہیں اور Skin بھی Healthy رہے۔✅✨

📍: مہر النساء میڈیکل سنٹر نزد زنانہ ہسپتال کچہری روڈ ڈیرہ اسماعیل خان
کلینک ئمنگ : 4pm To 7pm
03488970148 / 0966717381 :📞

Address

Mehrun Nissa Medical Center Near Zanana Hospital
Dera Ismail Khan
29050

Opening Hours

Monday 16:00 - 19:00
Tuesday 16:00 - 19:00
Wednesday 16:00 - 19:00
Thursday 16:00 - 19:00
Friday 16:00 - 19:00
Saturday 16:00 - 19:00
Sunday 10:00 - 13:00

Telephone

+923488970148

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Rizwan Skin Laser Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share