16/05/2026
انشاءاللہ کل بروزِ اتوار 17/05/2026 کو صبح 7بجے سے شام 7 تک ڈاکٹر محمد اعظم خان موجود ہوں گے اور مریضوں کا معائنہ کریں گے
اور
صبح 10 بجے سے دوپہر 2بجے تک
ڈاکٹر بابر علی فاروقی صاحب موجود ہوں گے اور مریضوں کا معائنہ کریں گے