Hakeem Abdul Samad Kotjai DIK

Hakeem Abdul Samad Kotjai DIK Hakeem Abdul Samad kotjai DIKhan

21/04/2026

الحمدوللہ زنانہ امراض مخصوصہ لیکوریا مینسس کی کمی یا زیادتی کمر درد پنڈلیو میں درد چکر آنا۔ ہر قسم کا علاج کیا جاتا ہے۔

13/01/2026

*موٹاپا ختم کرنے کا لا جواب نسخہ*

*نسخہ ھوالشافی*
سونف 50 گرام ، اجوائن دیسی 50 گرام ، ثنا مکی 100 گرام ، تخم خربوزہ 100 گرام

*تیاری*
تمام ادویات کو اچھی طرح صاف کر کے دس کلو پانی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں پانی جب سات کلو رہ جائے تو پانی کو چھان کر بوتلوں میں ، محفوظ کر کے رکھ لیں

*طریقہ*
صبح و شام خالی پیٹ آدھا گلاس نیم گرم کر کے پیئں
1 سے 2 ماہ تک

*فوائد*
تمام جسمانی سوزش ختم کرتا ہے اور یورک ایسڈ ختم کرتا ہے ، گیس قبض ختم کرتا ہے ، پیٹ اور جسم کی فالتو چربی ختم کر کے جسم کو خوبصورت بناتا ہے ، بہت عمدہ اور لا جواب نسخہ ہے

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Abdul Samad Kotjai DIK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share