Shabbir Pesticide & Fertiliser

Shabbir Pesticide & Fertiliser Shabbir Pesticide & Fertilizer Att BYCO Filling Station. Tando jan Muhammad Road Digri District Mirpurkhass.

Contact: 03001002663

High quality agrochemicals for crop spraying are available at reasonable rates۰

02/10/2025

جعفر ایگرو کی سولوپوٹاش فصل کو دے شاندار نشونما
شبیر پیسثی سائیڈ پر دستیاب ہے (ڈگری)

07/07/2025

پیاز کا بیج
1) نصرپوری
2) فلکارہ
دونوں ورائیٹی دستیاب ہیں

07/07/2025
سن کراپ گروپ کا ڈائمنڈ  152 ہائبرڈ چاول بیجبہترین جھاڑ، بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت اور شاندار پیداوار
28/06/2025

سن کراپ گروپ کا ڈائمنڈ 152 ہائبرڈ چاول بیج
بہترین جھاڑ، بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت اور شاندار پیداوار

Tomato Seed All Brand Available Variety 👇👇👉NENA F1 👉Ansal 👉Supreme 3232 👉Rock 👉Roshan Plus-F1👉Roben Plus-F1👉1156
25/06/2025

Tomato Seed All Brand Available
Variety 👇👇
👉NENA F1
👉Ansal
👉Supreme 3232
👉Rock
👉Roshan Plus-F1
👉Roben Plus-F1
👉1156

23/12/2024

اعلان

ماما اسلم کی زوجہ سھیل لکی آٹوز والے اور یٰسین آرائیں ٹھیکیدار کی والدہ کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے جن کا نماز جنازہ بعد از نماز ظہر بڑے پارک میں ادا کیا جائے گا

جعفر کا ویڈال استعمال کرکے پائیں وسیع پیمانے پر جھلساؤ اور ڈاؤنی ملڈیو جیسی بیماریوں پر کنٹرول۔ جس سے ملے آپ کو بہتر پید...
20/12/2024

جعفر کا ویڈال استعمال کرکے پائیں وسیع پیمانے پر جھلساؤ اور ڈاؤنی ملڈیو جیسی بیماریوں پر کنٹرول۔ جس سے ملے آپ کو بہتر پیداوار۔
Available hy

فصل کی افزائش ، نشوونما، پھل اور پھول لینے کی صلاحیت اور فصل کو سخت موسمی حالات برداشت کرنے کی صلاحیت میں اضافے کیلئے ای...
19/12/2024

فصل کی افزائش ، نشوونما، پھل اور پھول لینے کی صلاحیت اور فصل کو سخت موسمی حالات برداشت کرنے کی صلاحیت میں اضافے کیلئے ایجز کے 2 اسپرے کریں.
ہر موسم میں اب بات بنے گی... جاپانی ایجز

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ڈاکٹر غلام رسول کے چھوٹے بھائی ، خالد اورفیصل لالا بائیکو پمپ والے کے والد (فی...
17/12/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

ڈاکٹر غلام رسول کے چھوٹے بھائی ، خالد اورفیصل لالا بائیکو پمپ والے کے والد (فیض رسول ولد شاہ محمد مرحوم) جن کا رضاالہی سے انتقال ہوگیا ہے جن کا نمازِجنازہ بعد نمازِ ظہر 3 بجے بڑی پارک ڈگری میں ادا کیا جائے گا

تدفین تک بائیکو پٹرول پمپ بند رہےگا

Address

Tando Jan Muhammd Road
Digri
69330

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shabbir Pesticide & Fertiliser posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share