24/09/2026
🚽 قبض سے بچنے کے لیے کیا کھائیں؟
🥬 سبزیاں
🍎 تازہ پھل
🌾 دلیہ اور ثابت اناج
🫘 دالیں اور چنے
🥜 خشک میوہ جات
💧 مناسب پانی
💚 فائبر اور پانی کو اپنی روزمرہ غذا کا حصہ بنائیں!
ڈاکٹر شکیل طاہر | ماہرِ غذایات
📞 0304 8322511