FAZAL DIN Pharmacy Depalpur

FAZAL DIN Pharmacy Depalpur Your Health, Our Priority

19/08/2026

🌙 Welcome, Rabi-ul-Awwal — The Month of Blessings ✨

ماہِ ربیع الاول کا بابرکت آغاز مبارک ہو۔
یہ خوبصورت مہینہ ہمارے دلوں کو محبتِ رسول ﷺ، امن، رحمت اور برکت سے بھر دے۔ 🤍🌹

May this blessed month bring peace, happiness & countless blessings to everyone.

— Fazal Din Pharma Plus, Depalpur 💚

19/08/2026

جشنِ آزادی 🇵🇰 | 14 اگست

فضل دین فارمیسی پر یومِ آزادی کے موقع پر خصوصی تقریب، کیک کٹنگ اور معزز مہمانوں کی آمد نے خوشیوں کو دوبالا کر دیا۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰💚

15/08/2026

🎂 جشنِ آزادی کی خوشیاں، کیک کٹنگ اور فضل دین فارمیسی کی شاندار ٹیم کے ساتھ یادگار لمحات 🇵🇰❤️ ゚

🎂 جشنِ آزادی کی خوشیاں، کیک کٹنگ اور فضل دین فارمیسی کی شاندار ٹیم کے ساتھ یادگار لمحات 🇵🇰❤️
15/08/2026

🎂 جشنِ آزادی کی خوشیاں، کیک کٹنگ اور فضل دین فارمیسی کی شاندار ٹیم کے ساتھ یادگار لمحات 🇵🇰❤️

Happy Jumma Mubarak → with the Day of Pakistan!
13/08/2026

Happy Jumma Mubarak → with the Day of Pakistan!

🇵🇰💚 جشنِ آزادی مبارک! 💚🇵🇰14 اگست کے اس پُروقار موقع پر فَضل دین فارما پلس، دیپالپور کی جانب سے تمام اہلِ دیپالپور اور اہ...
13/08/2026

🇵🇰💚 جشنِ آزادی مبارک! 💚🇵🇰

14 اگست کے اس پُروقار موقع پر فَضل دین فارما پلس، دیپالپور کی جانب سے تمام اہلِ دیپالپور اور اہلِ پاکستان کو دل کی گہرائیوں سے جشنِ آزادی مبارک۔ 🇵🇰✨

آئیں عہد کریں کہ ہم اپنے پیارے پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور سلامتی کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔
پاکستان ہماری شان، ہماری پہچان اور ہمارا فخر ہے۔ 💚

🇵🇰 پاکستان زندہ باد — پاک فوج پائندہ باد 🇵🇰

#14اگست

11/08/2026

Azadi ka jashn qareeb hai… 🇵🇰✨
Fazal Din Pharmacy ki janib se Pakistan ki azadi ke is khoobsurat din ko khushiyon aur jazbe ke saath khush aamdeed! 💚

Pakistan Zindabad! 🇵🇰

07/08/2026
04/08/2026

اب وزن کم کرنے کے لیے Semavi (Semaglutide) Injection کی تمام اسٹرینتھس Fazal Din Pharmacy Depalpur پر دستیاب ہیں۔

🎁 Buy 3 Injections & Get 1 Injection FREE

✔️ Original Medicines
✔️ Discount Price
✔️ تمام اسٹرینتھس دستیاب
✔️ Free Home Delivery 24/7

اپنی صحت پر اعتماد کریں، صرف اصل ادویات منتخب کریں۔

📍 Fazal Din Pharmacy, Depalpur
📲 WhatsApp: 0333-7140600
☎️ PTCL: 044-4541500

02/08/2026

اگست صرف ایک دن نہیں، بلکہ آزادی کی قدر کرنے کا احساس ہے۔
۔
ہم عزم کرتے ہیں کہ ہمیشہ کی طرح آپ تک معیاری، اصلی ادویات اور بہترین سروس پہنچاتے رہیں گے۔

آپ بھی اپنے وطن سے محبت کا اظہار کریں، اور اپنی صحت کا خیال رکھیں

Address

Main Kasur Road Madina Chowk
Dipalpur
56180

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FAZAL DIN Pharmacy Depalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share