Online Bazaar

Online Bazaar You can find high-quality products at affordable prices, with the convenience of shopping from home

اب آپ ناپسندیدہ بالوں سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔ آئی پی ایل (Intense Pulsed Light) لیزر ہیئر ریموور جدید ٹیکنالوجی کا است...
18/05/2024

اب آپ ناپسندیدہ بالوں سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔
آئی پی ایل (Intense Pulsed Light) لیزر ہیئر ریموور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے آپ کو ناپسندیدہ بالوں سے ہمیشہ کے لیے نجات دلانے میں مدد کرتا ہے۔ یہ جدید ڈیوائس بالوں کے فولیکلز کو نشانہ بناتی ہے اور انہیں تباہ کرتی ہے، جس سے بال دوبارہ نہیں اگتے۔

آئی پی ایل لیزر ہیئر ریموور کی خصوصیات:

1. مستقل نجات : ناپسندیدہ بالوں سے مستقل طور پر چھٹکارا۔
2. محفوظ اور آسان : گھر میں آسانی سے استعمال کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
3. تیز اور موثر : چند ہی سیشنز میں نتائج دیکھے جا سکتے ہیں۔
4. مختلف جلد کے رنگوں کے لئے موزوں : مختلف جلد کی اقسام کے ساتھ مطابقت رکھتا ہے۔
5. بغیر درد کے :زیادہ تر لوگوں کے لئے تکلیف کے بغیر استعمال۔

اب آپ بھی اس جدید ٹیکنالوجی کا فائدہ اٹھا کر ناپسندیدہ بالوں سے نجات حاصل کر سکتے ہیں اور اپنی جلد کو ہموار اور خوبصورت بنا سکتے ہیں۔ بس ہدایات پر عمل کریں اور بہترین نتائج کا لطف اٹھائیں۔

Click on the WhatsApp button and place your order right now 🥰

اب اپنے ہیئر سٹائل کو بنائے اؤر بھی پر کشش۔ 😊یہ ڈبل لیئر ہیئر ٹوئسٹنگ ہیڈ بینڈ آپ کو کسی بھی قسم کے ایونٹ کے وقت بالوں ک...
07/10/2023

اب اپنے ہیئر سٹائل کو بنائے اؤر بھی پر کشش۔ 😊

یہ ڈبل لیئر ہیئر ٹوئسٹنگ ہیڈ بینڈ آپ کو کسی بھی قسم کے ایونٹ کے وقت بالوں کو آسانی سے خوبصورت بنانے میں مدد کر سکتا ہے۔اپنے بالوں کے چوٹیوں کو موڑنے اور اسے منی کلپس میں بند کرنے میں آپ کی مدد کرتا ہے۔ اس پر 8 کلپس ہیں جنہیں آپ اپنے بالوں کو جس طرح چاہیں شکل دینے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔
🔹یہ ڈبل لیئر ہیئر ٹوئسٹنگ ہیڈ بینڈ کھیلوں سے لے کر پارٹیوں تک تمام مواقع پر پہننے کے لیے موزوں ہے۔
🔹 دوستوں، خاندان والوں يا کسی بھی قریبی لوگوں کے لیے خوبصورت تحفے کے طور پر پیش کرسکتےہوں۔
🔹اس میں اعلیٰ معیار کے میٹریل استعمال کی گیہے جو نہایت لچکدار ہے۔
🔹 ہر قسم کے بالوں میں استعمال کرنے کے لیے بہترین ہے۔

آرڈر کرنے کیلئے WhatsApp بٹن پر کلک کریں۔

ہول سیل ریٹ|مانٹیسوری سسٹم ربڑ فومک شیٹس اور سکولز، اکیڈمیز اور ارگنائزیشن کے لیے ربڑ فومک سے بنے ہوئے مختلف یونیک میڈلز...
29/09/2023

ہول سیل ریٹ|مانٹیسوری سسٹم ربڑ فومک شیٹس اور سکولز، اکیڈمیز اور ارگنائزیشن کے لیے ربڑ فومک سے بنے ہوئے مختلف یونیک میڈلز فارپوزیشن ہولڈرز |
👈🏻فومک شیٹس مٹیریلز سے آپ سکولز رومز ،دفاتر اور بچوں کے لیے خوبصورت مانٹیسوری میتھڈ میٹیریلز تیار کر سکتے ہیں|سٹوڈنٹس کے لیے کیپس،میڈلز،سکولز ایکٹیوٹیز مٹیریلز ،شیلڈز، بیجز ،جھنڈے اور بہت ائٹمز بھی تیارکر سکتے ہیں| رنگین خوبصورت کلرز|واشبل اورنہ ٹوٹنے مٹیریلز|صاف اور اوریجنل شیٹس|اپ کے ریکوائرمنٹس کے مطابق ہر سائز میں دستیاب|
پورے پاکستان میں TCS ڈلیوری کے ساتھ|

سکولز رومز اور بچوں کے لیے. مانٹیسوری میتھڈ رنگین خوبصورت پائیدار مانٹیسوری مٹیریلز،پاکستان کے نقشے اور بہت اسکول مٹیریل...
22/09/2023

سکولز رومز اور بچوں کے لیے.
مانٹیسوری میتھڈ رنگین خوبصورت پائیدار مانٹیسوری مٹیریلز،
پاکستان کے نقشے اور بہت اسکول مٹیریلز , پریمیم کوالٹی
پاکستان میں پہلی بار جدید مشینری سے بہترین خوبصورت منفرد،
دلچسپ اور پائیدار مٹیریلز پری سکولنگ،پلے گروپ اورنرسری بچوں کے لئےبہت ہی آسانی سے بچےسیکھ سکتے ہیں رنگین خوبصورت کلرز|واشبل اورنہ ٹوٹنے والےحروف, موٹائی 3mm,مٹیریلز ربڑ فومک مانٹیسری سسٹم
(نوٹ)پورے پاکستان میں فری ڈلیوری کے ساتھ

Click On the Given WhatsApp Button and Place your Order 😊

سکولز رومز اور بچوں کے لیے مانٹیسوری میتھڈ رنگین خوبصورت پائیدار مانٹیسوری مٹیریلزپاکستان کے نقشے اور بہت اسکول مٹیریلز ...
08/06/2023

سکولز رومز اور بچوں کے لیے
مانٹیسوری میتھڈ رنگین خوبصورت پائیدار مانٹیسوری مٹیریلز
پاکستان کے نقشے اور بہت اسکول مٹیریلز , پریمیم کوالٹی
پاکستان میں پہلی بار جدید مشینری سے بہترین خوبصورت منفرد،
دلچسپ اور پائیدار مٹیریلز پری سکولنگ،پلے گروپ اورنرسری بچوں کے لئےبہت ہی آسانی سے بچےسیکھ سکتے ہیں رنگین خوبصورت کلرز|واشبل اورنہ ٹوٹنے والےحروف, موٹائی 3mm,مٹیریلز ربڑ فومک مانٹیسری سسٹم
(نوٹ)پورے پاکستان میں فری ڈلیوری کے ساتھ

Click On the Given WhatsApp Button and Place your Order 😊

Cover (Case) for sale. آئی فون حفاظتی کور برائے فروخت ۔کیش آن ڈیلیوری۔مناسب قیمت پر دستیاب ہے۔ رابطے کیلئے واٹس آپ، انسٹ...
01/05/2023

Cover (Case) for sale.

آئی فون حفاظتی کور برائے فروخت ۔
کیش آن ڈیلیوری۔
مناسب قیمت پر دستیاب ہے۔
رابطے کیلئے واٹس آپ، انسٹاگرام یا میسنجر پر رابطہ کریں ۔

TRACK YOUR CAR With Online Bazaar This is a GPS/GSM base universal car tracker which can be installed in any type/model ...
30/04/2023

TRACK YOUR CAR
With Online Bazaar

This is a GPS/GSM base universal car tracker which can be installed in any type/model of car, truck, motorcycle. No monthly charges Lifetime free tracking application and platform
Features:
1) 24 hours live location
2) Engine ignition cutoff and restore function
3) you can watch the history of your car in video form for the last 6 months.
4) Geo fence you can specify an area on the google maps so that when your car enter or going out from that area you will receive an SMS notification/alarm.
5) Car starting SMS notification/alarm
6) Car parking SMS notification/ alarm
7) vibration SMS notification/alarm
8) car accident SMS notification/alarm
9) over speed SMS notification/alarm
10)Battery wire cut or removing SMS notification/alarm
11) GPS/ LBS pinpoint location
12) Black spot notification
13) Built-in battery inside work for 3 to 4 hours
14) SOS SMS notification/ alarm
15) Tow truck SMS notification/ alarm

Address

District Dir Lower
Dir
18300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Bazaar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share