24/04/2026
دیر اپر واڑی ۔۔
مچھروں کی تعداد میں خطرناک اضافہ ڈینگی، ملیریا اور لیشمینیا جیسے امراض سے بچاؤ کیلئے فوری طور پر تمام علاقوں میں مچھر مار اسپرے کیا جائے اور مچھر دانوں کی بروقت فراہمی یقینی بنائی جائے۔ سونئے ڈاکٹر عرفان شاہین ۔