ڈاکٹر فرمان اللّٰہ خان ، اینڈوکرائنالوجسٹ

  • Home
  • Pakistan
  • Dir
  • ڈاکٹر فرمان اللّٰہ خان ، اینڈوکرائنالوجسٹ

ڈاکٹر فرمان اللّٰہ خان  ، اینڈوکرائنالوجسٹ ENDOCRINOLOGIST, DIABETOLOGIST, MEDICAL SPECIALIST

Every form of  ***co  and addictive substance, including ci******es, sh**ha, gutka, naswar, mawa, mainpuri, and va**ng i...
31/05/2026

Every form of ***co and addictive substance, including ci******es, sh**ha, gutka, naswar, mawa, mainpuri, and va**ng is not just a bad habit, it's a threat to life.

World No To***co Day | 31 May


***coDay

🕋  #حج  کی سعادت مکمل کرنے پر  #مبارک  ہو!گھر واپس آنے کے بعد بھی اپنی صحت کا خیال رکھنا اور آنے والے دنوں اور ہفتوں میں...
31/05/2026

🕋 #حج کی سعادت مکمل کرنے پر #مبارک ہو!
گھر واپس آنے کے بعد بھی اپنی صحت کا خیال رکھنا اور آنے والے دنوں اور ہفتوں میں اپنی طبی حالت پر نظر رکھنا بہت ضروری ہے۔

🩺 اگر آپ کو درج ذیل ہلکی علامات محسوس ہوں:
🔵 تیز بخار (40°C / 104°F)
🔵 گلے میں درد
🔵 آنکھوں میں درد یا آنکھوں کے پیچھے درد
🔵 شدید سر درد
🔵 پٹھوں اور جوڑوں میں درد
🔵 شدید کمزوری یا تھکن
🔵 کھانسی یا سانس پھولنا
🔵 متلی، قے، پیٹ درد یا اسہال
🔵 جلد پر دانے یا خارش
🔵 غدود (گلٹیاں) سوج جانا
🔵 چکر آنا
🔵 جسم کے کسی حصے میں سن ہونا یا جھنجھناہٹ
🔵 ذائقہ یا سونگھنے کی حس میں تبدیلی
🔵 نیند میں دشواری
✅️ آرام کریں،
✅️ مناسب مقدار میں پانی پئیں،
✅️ اور اگر علامات برقرار رہیں تو ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
⚠️🚩🚩 فوراً طبی امداد حاصل کریں

اگر آپ کو درج ذیل علامات ہوں:
🔵 سانس لینے میں شدید دشواری
🔵 پورا جملہ بولنے میں مشکل
🔵 الجھن، غیر معمولی غنودگی یا بے ہوشی
🔵 سینے میں درد
🔵 جلد یا ہونٹوں کا نیلا یا غیر معمولی پیلا پڑ جانا
🔵 بولنے یا جسم کے کسی حصے کو حرکت دینے میں دشواری
🔵 مسلسل قے
🔵 شدید پیٹ درد
🔵 بہت تیز سانس چلنا
🔵 مسوڑھوں یا ناک سے خون آنا
🔵 قے یا پاخانے میں خون آنا
💡 یاد رکھیں: بعض بیماریوں کی علامات ظاہر ہونے میں وقت لگ سکتا ہے، اس لیے حج کے بعد بھی اپنی صحت پر نظر رکھیں اور ضرورت پڑنے پر طبی مدد لینے میں تاخیر نہ کریں۔
❤️ خصوصی توجہ: پہلے سے موجود بیماریوں
(جیسے #ذیابیطس ، #دل ، #گردوں یا #سانس کی بیماریوں)
میں مبتلا افراد میں شدید بیماری کا خطرہ زیادہ ہو سکتا ہے۔
اگر کوئی علامت ظاہر ہو تو فوراً اپنے ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔

🕋 Congratulations on the completion of   As you return back home, it is important to continue to monitor your health in ...
31/05/2026

🕋 Congratulations on the completion of

As you return back home, it is important to continue to monitor your health in the days and weeks after Hajj.

🩺 If you experience mild symptoms like:

🔵 high fever (40°C/104°F)

🔵 sore throat

🔵 sore eyes or pain behind the eyes

🔵 severe headaches

🔵 muscle and joint pains

🔵 severe fatigue or tiredness

🔵 cough or shortness of breath

🔵 nausea, vomiting, abdominal pain and diarrhoea

🔵 skin rash

🔵 swollen glands

🔵 dizziness

🔵 numbness or tingling

🔵 changes in taste or smell

🔵 difficulty sleeping

👉 Rest, stay hydrated and consult a doctor if symptoms persist.

⚠️ 🚩 Seek immediate medical care if you experience:

🔵 difficulty breathing

🔵 inability to speak in sentences

🔵 confusion, drowsiness or loss of consciousness

🔵 chest pain

🔵 bluish or pale skin

🔵 loss of speech or movement

🔵 persistent vomiting

🔵 severe abdominal pain

🔵 rapid breathing

🔵 bleeding gums or nose

🔵 blood in vomit/stool

💡 Some symptoms may take time to appear. Continue to monitor your health and don’t delay seeking care.

✅️ Remember that some people, especially those with pre-existing health conditions, are at a higher risk of developing severe illness. Consult your doctor immediately if you experience any symptoms.

✅️



💊 لیوو تھائروکسین صحیح طریقے سے کیسے لیں؟بہترین نتائج کے لیے:✅ خالی پیٹ استعمال کریں (ناشتے سے 30 منٹ پہلے)✅ کھانے کے فو...
20/05/2026

💊 لیوو تھائروکسین صحیح طریقے سے کیسے لیں؟

بہترین نتائج کے لیے:
✅ خالی پیٹ استعمال کریں (ناشتے سے 30 منٹ پہلے)
✅ کھانے کے فوراً بعد استعمال نہ کریں
✅️ ملٹی وٹامن کی گولیاں( خصوصا آئرن اور کیلشیم ) اور معدے کے کیپسول( اومیپرازول، ایسومیپرازول ) لیوتھائروکسین کے 6 گھنٹے بعد لیں۔
✅ روزانہ ایک ہی وقت پر لینے کی کوشش کریں

باقاعدگی بہتر تھائیرائیڈ صحت کی کنجی ہے 💙

#تھائیرائیڈ #صحت #میڈیسن #ٹرینڈنگ #فارما #ڈاکٹر #ایکسپلور

آج کل سوشل میڈیا پر بہت سے ایسے لوگ خود کو “ #حکیم”، “ #ڈاکٹر” یا “ ” ظاہر کرتے ہیں جن کے پاس نہ کوئی مستند میڈیکل ڈگری ...
13/05/2026

آج کل سوشل میڈیا پر بہت سے ایسے لوگ خود کو “ #حکیم”، “ #ڈاکٹر” یا “ ” ظاہر کرتے ہیں جن کے پاس نہ کوئی مستند میڈیکل ڈگری ہوتی ہے، نہ رجسٹریشن اور نہ ہی مریضوں کے علاج کا قانونی اختیار۔ یاد رکھیں کہ جس طرح کسی دوا کو انسانوں میں استعمال سے پہلے سالوں کی تحقیق، لیبارٹری ٹیسٹنگ، کلینیکل ٹرائلز اور FDA جیسے اداروں کی منظوری سے گزرنا پڑتا ہے، اسی طرح ایک مستند ڈاکٹر بننے کے لیے بھی کئی سال کی تعلیم، امتحانات، ہاؤس جاب، اسپیشلائزیشن، ٹریننگ اور لائسنس درکار ہوتا ہے۔ جعلی حکیم اور غیر تربیت یافتہ افراد اکثر بغیر سائنسی ثبوت کے “100% علاج”، “فوری شفا” اور “بغیر سائیڈ ایفیکٹس” جیسے جھوٹے دعوے کرتے ہیں، جو بعض اوقات جگر، گردوں، دل اور جان کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں۔ اور یہ دعوے ہمیشہ ایسے بیماریوں کے علاج کے بارے میں کرتے ہیں جن کا علاج پوری زندگی کرنا پڑتا ہے۔ یا ان کو صرو بیماری کی تکلیف کو کم کرنے والی ادویات ہی کی ضرورت ہوتی ہے۔ جیسے شوگر، جوڑوں کی بیماریاں، حتی کے کینسر کے مریضوں کو بھی یہ سبز باغ دکھائے جاتے ہیں۔ اور اکثر تعلیم یافتہ لوگ بھی اس جھانسے کا شکار ہوجاتے ہیں۔ جن سے نہ صرف مریضوں کو کوئی فائدہ پہنچتا ہے بلکہ ان کو کافی پیسے بھی خرچ کرنے پڑتے ہیں۔
اپنی صحت کو کسی غیر مستند شخص کے ہاتھ میں نہ دیں۔ ہمیشہ مستند، رجسٹرڈ اور لائسنس یافتہ ڈاکٹر سے علاج کروائیں، اس کی ڈگری، رجسٹریشن اور ہسپتال وابستگی کی تصدیق کریں، غیر ضروری ٹوٹکوں سے اپنے آپ کو بچائے۔ کیونکہ صحت اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے اور اس کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔



✅️ Polyendocrine Metabolic Ovarian Syndrome ( ) is the new name for the condition previously known as Polycystic O***y S...
12/05/2026

✅️ Polyendocrine Metabolic Ovarian Syndrome
( ) is the new name for the condition previously known as
Polycystic O***y Syndrome ( ) — a change that accurately reflects the condition, which affects 1 in 8 women, or more than 170 million worldwide.

The changes follows 14 years of research and advocacy and the largest global engagement ever for a medical name change, with more than 22,000 survey responses, workshops with women who have lived experience, health professionals, and the involvement of 56 patient organisations and professional societies around the world, including the Society for Endocrinology.

The term focused on “cysts” and ovaries, even though women don’t have cysts.
is a long term endocrine/ hormonal and metabolic condition, and the misunderstanding has contributed to delayed diagnosis, poor quality of care and lack of research and funding.

Women living with the condition led the call for change — and their voices matter ❤️ 86% of patients and 76% of health professionals support the name change.

The change to PMOS will improve understanding, awareness, earlier diagnosis, better care and more research.

We recognise that this change will take time and there is a 3 year transition period where both names will co-exist together - the work doesn’t stop here!

Resources in multiple languages available: https://bit.ly/3V85nPJ

Read the paper: https://bit.ly/3R0pIYw

 #موٹاپا  #علاج ملٹی ڈسپلنری (کئی شعبوں پر مشتمل) دیکھ بھال کے فوائد واضح ہیں، لیکن GLP-1/GIP ایگونِسٹ ادویات ہرگز سادہ ...
28/04/2026

#موٹاپا #علاج
ملٹی ڈسپلنری (کئی شعبوں پر مشتمل) دیکھ بھال کے فوائد واضح ہیں، لیکن GLP-1/GIP ایگونِسٹ ادویات ہرگز سادہ نہیں ہیں۔ یہ پیچیدہ اینڈوکرائن (ہارمونز سے متعلق) ادویات اہم خطرات رکھتی ہیں، جن میں لبلبے کی سوزش (پینکریاٹائٹس)، تھائیرائڈ کے سی-سیلز سے متعلق مسائل، معدے کی سستی (گیسٹروپیریسس)، ادویات کے باہمی اثرات، اور مخصوص ممانعتیں شامل ہیں۔ ان خطرات کو سنبھالنے کے لیے میٹابولک بیماریوں کی گہری سمجھ ضروری ہے۔
اس کے باوجود، دواساز کمپنیوں کی مارکیٹنگ اب ایک وسیع حلقے کو ہدف بنا رہی ہے، جن میں جنرل پریکٹیشنرز، ایستھیٹک معالجین، نیوٹریشنسٹ اور فٹنس کوچز شامل ہیں—جن میں سے بہت سے افراد ان پیچیدہ کیسز کو سنبھالنے کے لیے مناسب تربیت نہیں رکھتے۔
یہ وسیع رسائی ناقص علاج کا خطرہ بڑھا سکتی ہے، جیسے کہ ناکافی تشخیص، ممانعتوں کو نظرانداز کرنا، خوراک (ڈوز) کو درست طریقے سے بڑھانا یا بند کرنا نہ جاننا، اور غیر طبی استعمال۔
ایسی پیچیدہ حالتوں کا علاج—جن میں GLP-1/GIP ایگونِسٹ ادویات درکار ہوں—ان معالجین کے ہاتھ میں ہونا چاہیے جو اینڈوکرائنولوجی اور انٹرنل میڈیسن میں مہارت رکھتے ہوں۔ اس مہارت کے بغیر، رسائی میں اضافہ مریضوں کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔



24/04/2026

New DM Management Landscape (NICE 2026 Update)

BIGGEST CHANGE: First-Line Therapy

New Standard:

Modified-release Metformin (MRM) + SGLT2 inhibitor for most patients

If Metformin not tolerated:
SGLT2 inhibitor alone

This is a major change: SGLT2 inhibitors moved from 2nd line → 1st line

COMORBIDITY-BASED PATHWAYS (Core of New NICE)

❤️ A. Heart Failure

Metformin + SGLT2 inhibitor
Avoid unnecessary escalation

❤️‍🔥 B. ASCVD (Atherosclerotic CVD)

Triple early therapy:

Metformin
SGLT2 inhibitor
GLP-1 RA (e.g., semaglutide)

Early aggressive therapy = ↓ CV events

-C. CKD (Chronic Kidney Disease)

eGFR >30 → Metformin + SGLT2
eGFR 20–30 → SGLT2 (dapagliflozin/empagliflozin) + DPP-4

eGFR

1.4 billion people live with hypertension.  is the number one risk factor for:‼️ Heart attack‼️ Strokeand can lead to:‼️...
12/04/2026

1.4 billion people live with hypertension.

is the number one risk factor for:

‼️ Heart attack
‼️ Stroke

and can lead to:

‼️ Chronic kidney disease
‼️ Dementia

Get your blood pressure checked today!
🔹️


**"پھر وہ شام آخری ثابت ہوئی۔۔۔۔"**پینتیس سالہ شہریار ایک پرائیویٹ کمپنی میں ملازم تھا۔ صبح نو بجے دفتر جانا، شام چھے بج...
06/07/2025

**"پھر وہ شام آخری ثابت ہوئی۔۔۔۔"**

پینتیس سالہ شہریار ایک پرائیویٹ کمپنی میں ملازم تھا۔ صبح نو بجے دفتر جانا، شام چھے بجے تھکا ہارا گھر لوٹنا، اور پھر بچوں کی شرارتیں، بیوی کے کاموں میں ہاتھ بٹانا، یہی اس کی دنیا تھی۔ شوگر کو دس سال ہو چکے تھے، لیکن اس نے کبھی دل سے اس بیماری کو تسلیم نہیں کیا۔ میٹھے پر قابو نہیں، واک کا وقت نہیں، اور وقتاً فوقتاً دوا چھوڑ دینا اُس کا معمول بن گیا تھا۔

ایک دن دفتر میں کام کرتے ہوئے شہریار کے سینے میں دباؤ سا محسوس ہوا، جیسے کوئی اینٹ رکھ دی ہو۔ ساتھ ہی بازو میں تھوڑی سی جکڑن اور پسینہ۔ لیکن اسنے کسی کو بتائے بغیر چپ چاپ تھوڑا پانی پیا اور کرسی پر بیٹھ گیا۔ "شاید گیس کا مسئلہ ہے" اُس نے دل ہی دل میں سوچا اور ساتھ والے کولیگ سے پودینے کا قہوہ منگوا لیا۔

بیوی سے ذکر کیا تو اُس نے کہا، “دل کا کچھ نہیں، زیادہ کام کر کے تھک گئے ہو نگے، ہلدی والا دودھ پی لو، طبیعت ہشاش بشاش ہو جائے گی۔” اگلے چند دن بھی شہریار ایسے ہی علامات کو نظر انداز کرتا رہا، کبھی صوفے پر لیٹ گیا، کبھی حکیم صاحب سے نسخہ لے آیا۔ دل کی دوائیوں سے وہ ڈرتا تھا، کہتا “ایک بار شروع کیں تو ساری زندگی کھانی پڑینگہے ،”

پھر ایک دن وہی درد دوبارہ اٹھا، اس بار ذرا شدت سے۔ بیوی نے کہا “چلو اسپتال چلتے ہیں” تو شہریار نے بات ٹال دی: “ہفتے میں دو بار تو روزہ رکھتا ہوں، بلڈ شوگر بھی ابھی نارمل آ رہی ہے، دل کا کیا مسئلہ ہو سکتا ہے؟”

دو ماہ بعد ایک شام جب وہ آفس سے لوٹ رہا تھا، اپنی گلی کے نکڑ پر اچانک زمین پر گر گیا۔ لوگ دوڑے، گھر فون کیا، اسپتال لے جایا گیا۔ ایمرجنسی میں لے جا کر جب ای سی جی کی رپورٹ آئی تو ڈاکٹروں نے خاموشی سے ایک دوسرے کی طرف دیکھا — "یہ تو بڑا ہارٹ اٹیک ہے، غالباً دوسرا، پہلا تو کچھ ہفتے پہلے خاموشی سے گزر چکا ہے۔"

اینجیوگرافی کروائی گئی، تو دل کی تین بڑی نالیاں بند پائی گئیں۔ حالت اس قابل نہ رہی کہ بائی پاس ہو سکے۔ اسٹنٹ کی کوشش کی گئی لیکن جسم جواب دے چکا تھا۔ پھر چند مہینے اسپتالوں اور ادویات میں گزرے۔ کبھی بیوی کو دیکھ کر کہتا “بچوں کی فیس بھر دینا”، کبھی بیٹی کو سینے سے لگا کر روتا — “بابا کی گڑیا کا رشتہ دیکھ لینا۔۔۔”

پھر وہ شام آئی، جب شہریار نے آخری سانس لی۔ وارڈ میں سناٹا چھا گیا۔ بیوی کا کلیجہ پھٹ گیا، بچوں کے ہاتھ کانپنے لگے، اور ماں کی سسکیاں رکنے کا نام نہ لیتی تھیں۔
کہانی ختم ہوئی، لیکن یہ درد نہ جانے کتنے گھروں میں ہر روز جنم لیتا ہے اور دل کی پڑے ہسپتال میں بحیٹیت پروفیسر کام کرنے کی وجہ اس دل خراش لمحات کا مشاہدہ عام ہے جو خون کے آنسو رلاتا ہے اور تہیہ کرتا ہوں کہ کاش صحت کی حالت میں یہ جوان سمجھ سکیں کہ شوگر بلڈ پریشر اور کولیسٹرال ہلکی بیماریاں نہیں چند سالوں میں یہ دل کی نالیوں کا برا حال کر دیتی ہیں۔

اگر آپ شوگر کے مریض ہیں، تو یاد رکھیں کہ آپ دل کی بیماری کے خطرے میں ہیں — اور وہ بھی خاموشی سے! سینے میں بوجھ، تھکن، بازو میں درد، سانس کا پھولنا — یہ سب علامتیں ہیں کہ آپ کو فوراً کارڈیالوجسٹ سے رجوع کرنا چاہیے۔ **حکمت، ٹوٹکے، دعائیں — یہ سب مفید ہو سکتے ہیں — لیکن بروقت تشخیص اور بیماری کی مناسبت سے جدید سائنسی علاج ضروری ہے۔**

اگر آپ مرد ہیں تو اپنے دل کی فکر کیجیے، تاکہ آپ کا دل اُن کے لیے دھڑکتا رہے جو آپ سے جُڑے ہیں۔ اور اگر آپ کسی شہریار کو جانتے ہیں تو اُسے روکیے، سمجھایئے — اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ۔۔۔پروفیسر ڈاکٹر فواد فاروق ۔۔۔
Copied



Address

جاسمین ہسپتال، بالمقابل ڈی ایچ کیو ہسپتال تیمرگرہ
Dir
18300

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 14:00

Telephone

+923439773979

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ڈاکٹر فرمان اللّٰہ خان ، اینڈوکرائنالوجسٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ڈاکٹر فرمان اللّٰہ خان ، اینڈوکرائنالوجسٹ:

Share