SADIQ Medical Center Khall

SADIQ Medical Center Khall SADIQ MEDICAL CENTER KHALL

28/08/2026
28/08/2026

👨‍⚕️ میڈیکل اسپیشلسٹ ڈاکٹر سید ریحان اللہ
🎓 MBBS (خیبر میڈیکل کالج پشاور)
MRCP (Medicine)، FCPS (Medicine)
سابقہ رجسٹرار میڈیکل ڈی وارڈ (LRH پشاور)
میڈیکل آفیسر، تیمرگرہ ٹیچنگ ہسپتال دیر لوئر
🩺 ماہرِ امراض:
درد، بخار، شوگر، بلڈ پریشر، معدہ، جگر، یرقان، سینہ، دمہ، الرجی، جوڑوں کے امراض، فالج، مرگی اور کمزوری۔
📅 آج بروز جمعہ
🕘 صبح 9 بجے تا عصر 4 بجے
📍 صدیق میڈیکل سینٹر، مین بازار تحصیل خال
📞 رابطہ: 03169970439
✨ اپنی صحت کے معائنے کے لیے تشریف لائیں۔

📢 خوشخبری برائے عوامِ تحصیل خالماہر میڈیکل اسپیشلسٹ ڈاکٹر سید ریحان اللہ ان شاء اللہ آنے والے جمعہ سے ہر جمعہ صدیق میڈیک...
05/08/2026

📢 خوشخبری برائے عوامِ تحصیل خال

ماہر میڈیکل اسپیشلسٹ ڈاکٹر سید ریحان اللہ ان شاء اللہ آنے والے جمعہ سے ہر جمعہ صدیق میڈیکل سینٹر، مین بازار خال، نزد بیدار جی ہوٹل میں مریضوں کا معائنہ کریں گے۔

🎉 خصوصی اعلان:
صرف آنے والے جمعہ کو معائنہ بالکل مفت (FREE) ہوگا۔

اب بہترین طبی سہولت آپ کے اپنے شہر خال بازار میں دستیاب ہے، اس لیے دور جانے کی ضرورت نہیں۔

📍 مقام: صدیق میڈیکل سینٹر، مین بازار خال، نزد بیدار جی ہوٹل
🗓 ہر جمعہ
👨‍⚕️ فری معائنہ صرف آنے والے جمعہ کو

📞 رابطہ نمبر: 03169970439

**تمام عزیزوں سے گزارش ہے کہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ سہولت ہر ضرورت مند تک پہنچ سکے۔**

31/07/2026

🎉 تحصیل خال کے عوام کے لیے ایک اور خوشخبری! 🩺

صحت کے شعبے میں ایک اور بہترین اضافہ۔

الحمداللہ! اب ڈاکٹر سید ریحان اللہ (میڈیکل اسپیشلسٹ) ہر جمعہ کے دن صبح 9:00 بجے سے شام 4:00 بجے تک صدیق میڈیکل سینٹر، نزد بیدار جی ہوٹل اینڈ صدیق فارمیسی، مین بازار خال میں مریضوں کا معائنہ کریں گے۔

ڈاکٹر سید ریحان اللہ
✅ MBBS (خیبر میڈیکل کالج پشاور)
✅ MCPS (Medicine)
✅ FCPS (Medicine)
✅ سابقہ رجسٹرار، میڈیکل ڈی وارڈ، LRH پشاور
✅ میڈیکل آفیسر، تیمرگرہ ٹیچنگ ہسپتال، دیر لوئر

ماہر امراض:
درد، بخار، شوگر، بلڈ پریشر، معدہ، جگر و یرقان، سینہ، دمہ، الرجی، جوڑوں کے امراض، فالج، مرگی اور کمزوری۔

📍 کلینک: صدیق میڈیکل سینٹر، نزد بیدار جی ہوٹل اینڈ صدیق فارمیسی، مین بازار خال
🕘 اوقات کار: ہر جمعہ، صبح 9:00 بجے تا شام 4:00 بجے
📞 رابطہ نمبر: 03169970439

تحصیل خال کے عوام کے لیے یہ ایک اہم طبی سہولت ہے۔ بروقت تشخیص اور بہتر علاج کے لیے تشریف لائیں۔

26/07/2026
28/06/2026

میڈیکل اینڈ شوگر اسپیشلسٹ ڈاکٹر عبدالواحد صاحب آج اپنے کلینک میں مریضوں کے معائنے کے لیے موجود ہوں گے۔
📍Sadiq Medical center
khall

Address

Kpk Dir Lower Khall Bazr
Dir
18250

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 18:00

Telephone

+923153660244

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SADIQ Medical Center Khall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SADIQ Medical Center Khall:

Shortcuts

Share