14/09/2026
*اس تصویر کو غور سے دیکھیں... ❤️*
ایک ماں اور باپ اپنے بچے کو گود میں لیے ڈاکٹر کے سامنے بیٹھی ہے...
اس کی آنکھوں میں ایک ہی سوال ہے — "میرا بچہ ٹھیک تو ہو جائے گا نا؟"
اور یہی سوال ہر باپ، ہر ماں، ہر بھائی کا ہوتا ہے جب اپنا پیارا بیمار ہوتا ہے۔
ہم پیسے کے لیے نہیں، اسی ایک لمحے کے سکون کے لیے کام کرتے ہیں۔
جب ایک ماں مسکرا کر کہتی ہے "میرا بچہ اب ٹھیک ہے"
*Skyland Medical Center*
یہاں ہم دوائی سے پہلے دلاسہ دیتے ہیں۔
یہاں ہم مریض کو اپنا خاندان سمجھتے ہیں۔
*خدا کے لیے اپنے پیاروں کا خیال رکھیں:*
● بخار کو "موسم کا بخار" کہہ کر ٹال نہ دیں، یہ خطرناک ہو سکتا ہے
● تکلیف کو بڑھنے سے پہلے ڈاکٹر سے ملیں
آپ کی ذرا سی توجہ آپ کے بچے کی بڑی تکلیف کو روک سکتی ہے۔
اللہ کرے آپ کے گھر میں ہمیشہ ہنسی اور صحت رہے۔ آمین!
*آپ کا اپنا، آپ کے گھر جیسا سنٹر*
*Skyland Medical Center*
📍 مین سکائی لینڈ روڈ، میتروڑہ
_Your Health, Our Priority_