05/09/2026
طفیل عرشی اینڈ عائشہ عامر فٹبال ٹورنامنٹ ⚽🏆
ٹورنامنٹ کی ٹرافی اور آفیشل شرٹ کی شاندار رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی، جہاں ڈاکٹر عامر صدیق جکھڑ اور ملک محمد مصطفیٰ وٹو نے ٹرافی اور شرٹ کی رونمائی کی۔
یہ خوبصورت لمحہ کھیل سے محبت، نوجوانوں کی حوصلہ افزائی اور فٹبال کے فروغ کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ ⚽🏆✨