Don't minded

Don't minded میں ہوں سپاہی تحفظ ختم نبوت کا

زکام نزلهجو فضلہ دماغ کا ناک کے راستے سے اس کو زکام اور حلق کے راستے خارج ہو تو نزلہ کہتے ہیں۔ زکام نزلہ فی الحقیقت بڑا ...
30/08/2026

زکام نزله
جو فضلہ دماغ کا ناک کے راستے سے اس کو زکام اور حلق کے راستے خارج ہو تو نزلہ کہتے ہیں۔ زکام نزلہ فی الحقیقت بڑا موذی مرض ہے اور ہم لوگ اس کے علاج سے غافل اور آئندہ خطرات سے بالکل بے خبر ہیں ۔ کئی حکومتوں نے اسی موذی مرض کے علاج میں ڈھیروں روپے خرچ کیے ۔ مگر زکام و نزلہ کا سدباب نہ ہو سکا ۔ آج تک اس کا قلع قمع نہ ہوا۔ یہ سب ہماری عدم توجہ کی کمی ناعاقبت اندیشی اور غفلت کا نتیجہ ہے ۔ لیکن ملکوں کی نازک خیالی اور نا مستقل مزاجی نے اسے کامیاب نہ ہونے دیا ۔اسباب ، بد ہضمی - ضعف دماغ یہ اس مرض کے بڑے بھاری اسباب ہیں۔ اس کے علاج میں غفلت، امراض چشم گوشی بینی دانت. خناق سل. ذات الجنب ذات الریه ۔ در معده جوع الكلب - ذرب - اسہال - دماغی - قولنج درد وغیرہ پیدا کرتی ہے ۔ مفاصل، مرگی - سر درد سل دق۔ شقيہ . مالیخولیا ۔ سرسام ۔ سبات، مانیا ۔ دوار ۔ سدر
علاج ۔ کروانا ہو تو رابطہ کریں
ہدایات ۔ میرے پیج کو فالو کریں صحتمندی کے لئیے

فالج ۔آدھے جسم کا لمبائی یا چوڑائی میں بے حس ہو جانا ۔ حرکت نہ کرنا بیکار ہو جانا ۔ اسباب بہت ہیں ۔لیکن بارش میں بھیگنا ...
29/08/2026

فالج ۔
آدھے جسم کا لمبائی یا چوڑائی میں بے حس ہو جانا ۔ حرکت نہ کرنا بیکار ہو جانا ۔
اسباب بہت ہیں ۔لیکن بارش میں بھیگنا زیادہ تر ہے ۔
علاج۔ پسا ہوا کشنیز خشک تین گرام کھلائیں ۔ اسی وقت حالت درست ہو جائے گی ۔ اور سناؤ ۔
ہدایت۔ میرے پیج کو فالو کریں صحتمندی کے لئیے ۔

رعشہ ۔ کانپنا عضو کا ۔ جن اعضاء پر ہمارا اختیار ہے وہ کانپنے لگتے ہیں ۔ زیادہ تر چہرہ اور ہاتھ کے پٹھے ۔ سوتے وقت یہ ٹھی...
28/08/2026

رعشہ ۔ کانپنا عضو کا ۔
جن اعضاء پر ہمارا اختیار ہے وہ کانپنے لگتے ہیں ۔ زیادہ تر چہرہ اور ہاتھ کے پٹھے ۔ سوتے وقت یہ ٹھیک ہو جاتے ہیں۔ یہیں اس کا علاج ہے۔
اسبابِ ۔ حرکت کی طاقت کی کمزوری ۔ حرکت کرنے والے پٹھوں کی کمزوری ۔ سرد مادوں کی جمع سے ۔ جلنے سے۔ عصبی کمزوری سے ۔ دماغی صدمہ سے خوف ڈر کی وجہ سے ۔
علاج ۔ کباب چینی ۔ کشنیز خشک ۔ شکر طبرز ۔ برابر وزن پیس کر ہر روز رس گرام کھلائیں ۔
ہدایت ۔ میرا پیج فالو کریں صحتمندی کے لئیے ۔


کزاز ۔ یہ مرض خاص چنبر گردن کا تشنج ہے ۔ جس کی وجہ سے گردن ادھر ادھر نہیں پھرتی ۔ جسم میں خراب مادوں کا بڑھ جانا۔جسم میں...
27/08/2026

کزاز ۔ یہ مرض خاص چنبر گردن کا تشنج ہے ۔ جس کی وجہ سے گردن ادھر ادھر نہیں پھرتی ۔
جسم میں خراب مادوں کا بڑھ جانا۔
جسم میں رطوبت کی کمی، خشکی کا غلبہ۔
کسی زخم یا چوٹ سے تکلیف پہنچنا
کسی جگہ زخم یا ناسور ہونا۔
زخم کا سوج جانا۔
کسی عضو کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا یا ٹوٹنا۔
جسم میں زہریلے اثرات پیدا ہونا (جیسے زنگ آلود چیز سے لگنے والا زہر)۔
معدے میں صفراوی خلط کا بڑھ جانا۔
شدید دستوں کے بعد جسم کمزور ہو جانا۔
پیٹ کے کیڑے۔
جیسے سانپ، بچھو وغیرہ۔کا کاٹنا
کوئی زہریلی چیز کھا لینا


معدہ کے علاج کے سات قاعدے ۔ 1۔ دوائی میں قدرے قبض کھولنے اور قبض والی ہو ۔2 ۔ نرم کرے پگھلانے اور کاٹنے والی ہو ۔ 3 ۔ مع...
25/08/2026

معدہ کے علاج کے سات قاعدے ۔
1۔ دوائی میں قدرے قبض کھولنے اور قبض والی ہو ۔
2 ۔ نرم کرے پگھلانے اور کاٹنے والی ہو ۔
3 ۔ معدے کو حرکت تیز کرنے میں مدد کرے مادوں کو پگھلائے ۔ اور گرمی پہنچائے ۔
4 ۔ ہواؤں کو توڑنے والی ہو
5 ۔ رکاوٹیں کھولنے والی ہو
6 ۔ طاقت معدہ کو بڑھانے والی ہو ۔
7۔ معدہ کی حرارت کی حفاظت کرے

ہدایات ۔ میرے پیج کو فالو کریں صحتمندی کے لئیے


عضو طول میں تن کر رہ جاتا ہے ۔ سمیٹنے سے نہیں سمٹتا ۔ اس کو تمدد ۔ تن جانا کہتے ہیں۔علاج ۔ کے لئیے رابطہ کریں ۔ دوائی آر...
24/08/2026

عضو طول میں تن کر رہ جاتا ہے ۔ سمیٹنے سے نہیں سمٹتا ۔ اس کو تمدد ۔ تن جانا کہتے ہیں۔
علاج ۔ کے لئیے رابطہ کریں ۔ دوائی آرڈر پر تیار کی جاتی ہے
ہدایت۔ پیج کو فالو کریں صحتمندی کے لئیے


جوڑوں کی درد اور ان کے مسائل ۔ اسباب ۔ بلغم مادے کا جوڑوں میں۔ رک جانا ۔ گرم اور جلے ہوئے مادے بھی ۔ ہوا ۔ چوٹ ۔ علاج ۔ ...
23/08/2026

جوڑوں کی درد اور ان کے مسائل ۔
اسباب ۔ بلغم مادے کا جوڑوں میں۔ رک جانا ۔ گرم اور جلے ہوئے مادے بھی ۔ ہوا ۔ چوٹ ۔
علاج ۔ ،100 ملی لیٹر مٹی کے تیل میں چالیس گرام بھکڑا ۔کسی لوہے کے برتن میں پیس کر لگائیں ۔
پرہیز۔ پانی سے بچیں تین چار دن ۔
ہدایت ۔میرے چینل کو سبسکرائب کریں ۔ صحتمندی کے لئیے ۔


فساد دست و پا ۔ سردی سے ہاتھ پاؤں کا کالا اور فاسد ہونا۔سبب ۔ خشکی مزاج ۔ جلے ہوئے مادے ۔ علاج ۔ گل ارمنی مغسول سرکہ میں...
22/08/2026

فساد دست و پا ۔ سردی سے ہاتھ پاؤں کا کالا اور فاسد ہونا۔
سبب ۔ خشکی مزاج ۔ جلے ہوئے مادے ۔
علاج ۔ گل ارمنی مغسول سرکہ میں ملا کر طلاء کریں
ہدایت ۔میرا پیج فالو کریں ۔ صحتمندی کے لئیے ۔


Juwo ka ilaj .
21/08/2026

Juwo ka ilaj .


پسینے کی بیماریاں ۔
21/08/2026

پسینے کی بیماریاں ۔


Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Don't minded posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share