Mujahid Hospital

Mujahid Hospital Mujahid Hospital mujahidhospital

02/09/2026

فری شوگر کیمپ
مجاہد ہسپتال ہر ماہ فری شوگر کلینک کا انعقاد کرتا ہے ۔جو سات دن تک جاری رہتا ہے ۔اس میں شوگر کے مرض میں مبتلا مستحق مریضوں کو فری چیک اپ اور فری میڈیسن کی سہولیات فراہم کی جاتی ہے۔
فری شوگر کیمپ کے پہلے دن114 مریضوں کا فری چیک اپ کیا گیا اور انکو انسولین اور پورے ایک ماہ کی فری میڈیسن فراہم کی گئ۔ اور نیوٹریشن کی ٹیم نے انکو ڈائٹ پلان دیا تاکہ مریض اپنی بہتر ڈائٹ چارٹ سے اپنی شوگر کو کنٹرول کر سکے۔
مجاہد ہسپتال کا نصب العین ہی
"دکھی انسانیت کی خدمت ،بلا تفریق نسل رنگ اور مذہب کے بجا لانا اور کم ازکم اخراجات میں طبی سہولیات فراہم کرنا"
آئیے اس خدمت کے مشن میں ہمارے دست بازو بنے۔
فری شوگر کلینک کے لیے اپنے عطیات مجاہد ہسپتال کو جمع کروائیں ۔
میزان بنک
Pk88 MEZN 0004 0901 0529 9838


FREE EPILEPSY CAMPDAY: 03 SEPTEMBER 2026TIMING : 12.00 TO 02:00 PMDR.NAVEED ALAMCONSULTANT NEURO PHYSICIAN
01/09/2026

FREE EPILEPSY CAMP
DAY: 03 SEPTEMBER 2026
TIMING : 12.00 TO 02:00 PM

DR.NAVEED ALAM
CONSULTANT NEURO PHYSICIAN



فری سائیکاٹری کیمپ 04 ستمبر 2026 بروز جمعہ صبح 10:00 بجے تا دوپہر 12 بجے تک ہوگا۔ ذہنی و دماغی امراض میں مبتلا افراد اپن...
31/08/2026

فری سائیکاٹری کیمپ 04 ستمبر 2026 بروز جمعہ صبح 10:00 بجے تا دوپہر 12 بجے تک ہوگا۔ ذہنی و دماغی امراض میں مبتلا افراد اپنا معائنہ بلکل مفت کروا سکتے ہیں۔
یہ کیمپ صرف مستحق افراد کے لیے ہے۔



فری بریسٹ کئیر اینڈ سرجری کیمپچھاتی کے امراض میں مبتلاء خواتین اور وہ مریض جو کسی بھی قسم کا آپریشن کروانے جارہے ہیں وہ ...
31/08/2026

فری بریسٹ کئیر اینڈ سرجری کیمپ
چھاتی کے امراض میں مبتلاء خواتین اور وہ مریض جو کسی بھی قسم کا آپریشن کروانے جارہے ہیں وہ اپنا معائنہ بلکل مفت کروا سکتی ہیں.


احادیث مبارکہ
27/08/2026

احادیث مبارکہ


Best Gastroenterologist in FaisalabadDr.Inam UL HaqM.B.B.S, F.C.P.S ,Consultant GastroenterologistOPD.MON-TUE-THU-FRI-SA...
24/08/2026

Best Gastroenterologist in Faisalabad

Dr.Inam UL Haq
M.B.B.S, F.C.P.S ,
Consultant Gastroenterologist
OPD.MON-TUE-THU-FRI-SAT
TIMING" 8:00 PM TO 9:00 PM




Best Gastroenterologist in FaisalabadDr.Awais MustafaM.B.B.S, F.C.P.S ,GastroenterologistOPD.  MON-WED-THU-FRI-SATTIMING...
24/08/2026

Best Gastroenterologist in Faisalabad

Dr.Awais Mustafa
M.B.B.S, F.C.P.S ,
Gastroenterologist
OPD. MON-WED-THU-FRI-SAT
TIMING: 5:00 PM TO 7:00 PM




سپائرومیٹری (پھپھڑوں کے معائنے) کا کامیاب ہیلتھ کیمپ 🩺✨​مجاہد ہسپتال  کارپوریٹ اداروں کے ملازمین کی صحت اور دیکھ بھال کے...
21/08/2026

سپائرومیٹری (پھپھڑوں کے معائنے) کا کامیاب ہیلتھ کیمپ 🩺✨

​مجاہد ہسپتال کارپوریٹ اداروں کے ملازمین کی صحت اور دیکھ بھال کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے . اسی سلسلے میں ہنڈائی نشاط موٹرز (فیڈمک، ساہیانوالہ) میں ایک خصوصی سپائرومیٹری (Spirometry) کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں کمپنی کے ملازمین کے پھپھڑوں کی صحت کا تفصیلی معائنہ کیا گیا اور طبی رہنمائی فراہم کی گئی .
​اس کیمپ کو کامیاب بنانے میں ہنڈائی نشاط موٹرز کی انتظامیہ کا تعاون قابلِ تحسین رہا، خصوصاً:
🔹 جناب شاہد اقبال کھوکھر صاحب (ڈپٹی مینیجر IR)
🔹 جناب نعیم عباس صاحب (سینئر ایگزیکٹو IR)
​مجاہد ہاسپٹل کی جانب سے جناب آصف رضا (سینئر کارپوریٹ آفیسر) نے تمام تر انتظامات کو احسن طریقے سےسرانجام دیا.
​ہم ہنڈائی نشاط موٹرز کی انتظامیہ کے بے حد مشکور ہیں کہ انہوں نے اپنے ملازمین کی صحت کی بہتری کے لیے ہمارا ساتھ دیا.

مجاہد  ہسپتال اور نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی (NTU) کے درمیان اہم معاہدہ (MoU)​​نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی فیصل آباد اور مجاہ...
21/08/2026

مجاہد ہسپتال اور نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی (NTU) کے درمیان اہم معاہدہ (MoU)

​نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی فیصل آباد اور مجاہد ہسپتال کے درمیان ایم او یو (MoU) پر دستخط کیے گئے . اس شراکت داری کا بنیادی مقصد یونیورسٹی کے اساتذہ، عملے اور طلباء کو صحت کی بہترین و معیاری سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے .
​اس تقریب میں نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی کی طرف سے جناب سلمان سیف صاحب (رجسٹرار)، حافظ ساجد احمد صاحب (سیکرٹری میڈیکل کمیٹی)، ڈاکٹر احسن نذیر صاحب (ڈائریکٹر ORIC) اور وسیم صاحب (ڈپٹی رجسٹرار ایڈمن) نے شرکت کی
​مجاہد ہسپتال کی جانب سے ڈاکٹر خالد محمود فخر (ایم ایس، مجاہد ہسپتال) اور محمد عرفان یسین ( سینیئر مینیجر کارپوریٹ ) اور کارپوریٹ ٹیم نے معزز مہمانوں کا پرجوش استقبال کیا اور انہیں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا. تقریب کے اختتام پر دونوں اداروں کے مابین معاہدے کی اسناد کا تبادلہ کیا گیا .

Mujahid Institute of Paramedics FaisalabadAdmission Open
21/08/2026

Mujahid Institute of Paramedics Faisalabad
Admission Open




Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mujahid Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mujahid Hospital:

Shortcuts

Share