Get Fit With Abdulbasit

Get Fit With Abdulbasit Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Get Fit With Abdulbasit, Weight Loss Center, Faisalabad.

18/08/2026
16/08/2026

Super food

12/08/2026

میرے دوست کا اتنا زیادہ وزن بھی نہیں تھا، بس پیٹ تھوڑا سا نکلا ہوا تھا۔ پھر بھی 2 ہفتوں سے شدید درد رہا اور الٹراساؤنڈ کروانا پڑا۔
ویڈیو ضرور دیکھیں، اپنی صحت کو کبھی معمولی نہ سمجھیں۔

08/08/2026

۔

کچھ لوگ کہہ رہے ہیں، “اتنا بڑا ہارٹ اٹیک ہوا، پھر بھی ایکسرسائز کیوں کر رہے ہیں؟”

لیکن کبھی کسی کی زندگی کے ایک لمحے کو دیکھ کر اس کی پوری کہانی کا فیصلہ نہ کریں۔

مولانا طارق جمیل صرف ایک عالمِ دین نہیں، ایک انسان بھی ہیں۔ وہ بھی آزمائشوں سے گزرے ہیں۔ ہارٹ اٹیک جیسی تکلیف دیکھی، اپنے جوان بیٹے کی جدائی کا دکھ بھی برداشت کیا، پھر بھی زندگی سے ہار نہیں مانی۔

جو شخص مشکل وقت کے بعد اپنی صحت کا خیال رکھتا ہے، ورزش کرتا ہے، اپنے آپ کو سنبھالنے کی کوشش کرتا ہے، اس کا مذاق نہیں اڑایا جاتا، بلکہ اس کی ہمت کی قدر کی جاتی ہے۔

ہمیں نہیں معلوم کہ کوئی انسان دل میں کتنے زخم لے کر چل رہا ہے۔ اس لیے تنقید کرنے سے پہلے ایک لمحہ رک کر سوچیں۔

اللہ تعالیٰ مولانا طارق جمیل صاحب کو کامل صحت، لمبی عمر اور ہر آزمائش پر صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

01/08/2026

یکم اگست آ گیا ہے۔ اگر آپ نے آج ہی ارادہ نہ کیا تو دیکھتے ہی دیکھتے یہ 5 ماہ بھی گزر جائیں گے۔ اگر واقعی اس سال اپنے جسم اور صحت کو بدلنا چاہتے ہیں تو آج ہی آغاز کریں۔ اور اگر آپ کو نہیں پتا کہ کہاں سے اور کیسے شروع کرنا ہے، تو میری ٹریننگ جوائن کر لیں۔ میں قدم بہ قدم آپ کی رہنمائی کروں گا تاکہ اگلے 5 ماہ میں 25 سے 35 کلو تک وزن کم کرنے کے سفر کا آغاز کر سکیں۔

31/07/2026

اگر اپنی صحت کے لیے ایک منٹ ہے، تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں

20/07/2026

Apko kia pasand hai ? #

13/06/2026

Save your Health

10/06/2026

Friendship with chicken

10/06/2026

150 کلو سے وزن کم کیا، وہ بھی گھر کے کھانے سے، روٹی چھوڑے بغیر۔ الحمدللہ یہ سفر میرے لیے بہت آسان رہا۔ آپ بھی اپنا وزن کم کر سکتے ہیں۔

ابھی واٹس ایپ پر نیچے کلک کریں اور اپنی فٹنس جرنی شروع کریں۔ 💪📲

Address

Faisalabad
38000

Telephone

+923186449672

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Get Fit With Abdulbasit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Get Fit With Abdulbasit:

Shortcuts

Share