25/08/2026
متحدہ عرب امارات (UAE) 🇦🇪 سے مریض کے ساتھ کانوں کی سماعت کے حوالے سے آن لائن کنسلٹیشن۔
مریض کی علامات اور صورتحال کو سمجھنے کے بعد مناسب رہنمائی اور علاج کے حوالے سے مشورہ دیا گیا۔
اللہ تعالیٰ تمام مریضوں کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین 🤲
📍 Azra Medical Complex, Warispura Goal, Faisalabad
📞 WhatsApp Appointment: 03390064456