سامان اخرت ویلفیئر 366 گ ب

سامان اخرت ویلفیئر 366 گ ب Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from سامان اخرت ویلفیئر 366 گ ب, Medical and health, Faisalabad.

سامان اخرت ویلفیئر 366 گ ب کا مقصد انسانی فلاح بود کے لیے کام کرنا ہے اہلیان گاؤں اور اہل علاقہ میں یہ شعور پیدا کرنا اور اللہ تعالی کی رضا کے لیے ایسے کام کرنا جو ہر فرد کے لیے فائدہ مند ہوں

15/02/2026

کیا 600 روپے کسی کی زندگی بدل سکتے ہیں؟
ہمارے لیے شاید یہ ایک معمولی رقم ہو، مگر کسی ضرورت مند کے لیے یہی عزت کی روٹی اور امید کی روشنی ہے۔

آج بھی کئی سفید پوش گھرانے خاموشی سے مدد کے منتظر ہیں۔ آپ کا چھوٹا سا صدقہ کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لا سکتا ہے، کسی ماں کے چولہے کو جلا سکتا ہے، اور کسی بچے کی بھوک مٹا سکتا ہے۔

آئیں! صرف 600 روپے عطیہ کریں اور اس نیکی میں حصہ دار بنیں۔
اللہ آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ 🤲

09/12/2025

Allah pak k fazal se aaj yousaf Kumhar k kamray ki tameer Shuru ho g*i he۔If anyone wants to donate then text me inbox in my area more people needs you're donation thank you

Follow me ♥️ please____☝️.  ゚viralシfypシ゚    ゚viralシ  ゚          ゚      ゚viralシfypシ゚viralシalシ  ゚viralシ2024fyp            ...
05/04/2025

Follow me ♥️ please____☝️. ゚viralシfypシ゚ ゚viralシ ゚ ゚ ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシ2024fyp

05/04/2025
04/04/2025

سامان اخرت ویلفیئر 366 گ ب قبرستان کی صفائی میں مصروف ہے الحمدللہ۔ اللہ تعالی ان سب بھائیوں کو جزائے خیرعطا فرمائے اور اور ہم سب کو ان کے ساتھ مل کر کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سامان اخرت ویلفیئر 366 گ ب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share