Pharmacy Services Walay

Pharmacy Services Walay This Is Educational page in Which We Elaborate About The Pharmacy Services And Updates News of Pharmacy Services

15/05/2026

ایک کلینکل ٹھیکیدار ( ایم بی بی ایس والے ) نے 5ماہ کے بچے کو Risek 20 mg کھانے کے لئے تجویر کر دیا ۔۔۔
ڈرگ ڈوز کی مہارت چیک کرو آپ ؟

Pharmacy Services Walay
Alamgir Rao
Shifa Khan Bangash
Pakistan Pharmacists Association
Doctor of Pharmacy(PHARM.D)
Dr. Arham Shabbir

07/05/2026
07/05/2026

فارمیسی کونسل آف پاکستان کی اعلی قیادت کے لیے پیغام۔۔
آل پاکستان فارماسسسٹ کو ریگولیٹ کرنے والا ادارہ فارمیسی کونسل آف پاکستان ہے ۔۔۔
لیکن اس وقت جب فارماسسٹ نازک صورت حال سے گزر رہا ہے اور اپ کی طرف سے مسلسل خاموشی ہے۔۔ آپ کا نہ کورم پورا ہو رہا ہے نہ ہی کوئی ایجنڈا ڈسکس ہو رہا ہے ۔۔۔ ہم جانتے آپ اس وقت بہترین پوزیشن کو نجوائے کررہے ہیں ۔۔۔ لیکن یہ سیٹ تا موت تک تھوڑی ہے ؟ لیکن فارماسسسٹ کیمونٹی کے لئے فارمیسی سروسز پہ عمل درآمد کروائیں ،،، نیشنل ہیلتھ سروسز اسلام آباد سے ملاقات کریں ،،، ہیتلھ کئیر کمیشن کو انگیج کریں ۔۔۔ ان کو فارماسسٹ رائٹس اور فارمیسی پریکٹس/ سروسز کے بارے میں بتائیں۔۔ تاکہ آپ کو فارماسسسٹ کیمونٹی اچھے الفاظ میں یاد رکھے ۔
منجانب :
فارمیسی سروسز
Pharmacy Services Walay
Alamgir Rao
Shifa Khan Bangash
Doctor of Pharmacy(PHARM.D)
Pakistan Pharmacists Association
Laiq Khan
Dr. Arham Shabbir

06/05/2026

کلینیکل ٹھیکیدار ( ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس والے ) کی تشخیصی مہارت کی اصل حقیقت کو انجنیئر محمد علی مرزا نے اپنے تجربے کی بنیاد بیان کیا ہے ۔۔۔ توجہ سے ویڈیو دیکھیں اپ کے بھی علم میں اضافہ ہوگا۔۔۔
اور یہ کلینکل کے ٹھیکیدار ۔۔ فارماسسٹ ( ڈاکٹر آف فارمیسی ) کو انگلی کرتے رہتے ہیں ۔۔ فارماسسٹ ( ڈاکٹر آف فارمیسی ) کو یہ لوگ ان کا رول بتاتے ہیں ۔۔۔ او کلینیکل کے ٹھیکیداروں پہلے اپنے رول کو ٹھیک کرو ۔۔۔ فارماسسٹ کا کیا رول ہے وہ اس کو پتا ہے تم فارماسسٹ نہ بنو ۔۔۔
فارماسسٹ ( ڈاکٹر آف فارمیسی ) صرف فارمیسی پریکٹس/ سروسز کی بات کرتا ہے ۔۔۔ ادویات لکھنے کی بات کرتا ہے ۔۔۔ کیونکہ فارماسسٹ ادویات کا ماہر ڈاکٹر ہے ۔۔۔ ٹھیکیدار کہتے ہیں ۔۔ ہم ہی سب ہیں ۔۔۔

منجانب :
فارمیسی سروسز
Pharmacy Services Walay
Alamgir Rao
Shifa Khan Bangash
Doctor of Pharmacy(PHARM.D)
Pakistan Pharmacists Association
Young Pharmacists Community - Pakistan
Waqas Zafar

05/05/2026

چیف ڈرگ کنٹرول اور پاکستان فارماسسٹ ایسوسی ایشن کے اعلی قیادت سے ڈیمانڈ کی جاتی ہے ۔۔۔ ہر ڈرگ سیل لائسنس پہ یہ منشن کیا جائے ۔۔۔
Only Pharmacist Should Practice Pharmacy Services On This DSL

تاکہ فارماسسٹ کی موجودگی ہر فارمیسی پہ ہو اور ایک بااختیار طریقے سے فارمیسی سروسز مہیا کر سکے
منجانب :
فارمیسی سروسز والے
Pharmacy Services Walay
Alamgir Rao
Shifa Khan Bangash
Doctor of Pharmacy(PHARM.D)
Pakistan Pharmacists Association
Young Pharmacists Community - Pakistan
Waqas Zafar


04/05/2026

ویڈیو دیکھیں ۔۔ اپ کو اندازہ ہوجائے گا ۔۔۔ ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس والے فارماسسٹ ( ڈاکٹر آف فارمیسی ) کے خالف کتنا کینہ اور بغض رکھتے ہیں ۔۔۔ اور خود کو ہیلتھ کا ٹھیکیدار ثابت کر رہے ،،، لیکن عوام کی صحت ان کے لئے کوئی معانی نہیں رکھتی ۔۔۔
منجانب :
فارمیسی سروسز والے
Pharmacy Services Walay
Alamgir Rao
Shifa Khan Bangash
Doctor of Pharmacy(PHARM.D)
Pakistan Pharmacists Association
Waqas Zafar
Laiq Khan

30/04/2026

پروفیسر ڈاکٹر فرقان ہاشمی صاحب ( جنرل سیکرٹری پی پی اے)
نے شعیب نیازی ( نمائندہ ایم بی بی ایس والے ) کو ریشنل ڈرگ پریسکریپشن رائٹس اور فارمیسی سروسز (جوکہ فارماسسٹ کی ڈومین ہے) ۔۔۔ اچھے طریقے سے پڑھا دی ہے ۔۔

ایم بی بی ایس والوں چاہئے 1962 کے دور سے نکلیں ۔۔۔ اور 2026 میں اجائیں اور فارمیسی سروسز کو سمجھیں ۔۔۔
اور ہر وقت اپنی ٹانگیں ہر جگہ پھسا کر مت رکھا کریں ۔۔۔

منجانب :
فارمیسی سروسز والے
Pharmacy Services Walay
Alamgir Rao
Shifa Khan Bangash
Doctor of Pharmacy(PHARM.D)
Pakistan Pharmacists Association
Waqas Zafar
DrAmjad Chishti
Laiq Khan

فارمیسی کونسل آف پاکستان نے پی ایم ڈی سی کو ہدایت جاری کی کہ فارماسسٹ ( ڈاکٹر آف فارمیسی ) کے خالف کو خط کو واپس لے ۔۔۔ ...
29/04/2026

فارمیسی کونسل آف پاکستان نے پی ایم ڈی سی کو ہدایت جاری کی کہ فارماسسٹ ( ڈاکٹر آف فارمیسی ) کے خالف کو خط کو واپس لے ۔۔۔ اور اور اپنے بیانیہ کی اصلاح کے لئے عوامی وضاحت جاری کرے ۔۔۔

منجانب :
فارمیسی سروسز والے

29/04/2026

فارمیسی کونسل آف پاکستان نے پی ایم ڈی سی کو ہدایت جاری کی کہ فارماسسٹ ( ڈاکٹر آف فارمیسی ) کے خالف کو خط کو واپس لے ۔۔۔ اور اور اپنے بیانیہ کی اصلاح کے لئے عوامی وضاحت جاری کرے ۔۔۔

منجانب :
فارمیسی سروسز والے
Pharmacy Services Walay
Alamgir Rao
Doctor of Pharmacy(PHARM.D)
Pakistan Pharmacists Association
DrAmjad Chishti
Laiq Khan

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pharmacy Services Walay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share