14/03/2026
ہر عورت کا ماضی ہوتا ہے !
کچھ کو جسمانی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا
کچھ کے والدین متشدد تھے
کچھ میں Puberty کے مسائل تھے
کچھ سے اپنے ہی خاندان کے افراد (چچا زاد بھائی وغیرہ) نے بچپن میں ہی جنسی زیادتی کی تھی
کچھ کو محبت کی داستانیں سنا کر ہوس کا نشانہ بنایا گیا تھا
کچھ کو محبت میں دھوکہ ہوا تھا
کچھ کو نشے دے کر ظلم کیا گیا تھا
کچھ کے ساتھ Date R**e ہوا تھا
کچھ ناجائز تعلقات میں تھیں
کچھ کا اک ٹوٹا ہوا کنبہ تھا
کچھ طلاق یافتہ تھیں
کچھ میں مالی مسائل تھے
کچھ نے خودکشی کی ناکام کوششیں کیں
اگر آپ کو کوئی ایسی عورت نظر آئے
جو ان میں سے کسی بھی مسئلے سے گزر چکی ہو ،
اپنے آنسو پونچھ کر اس نے اپنے بالوں کو باندھ لیا ہو
اپنے مستقبل کی طرف چلنا شروع کرلیا ہو کیونکہ اس کے اندر ابھی بھی کچھ امید باقی ہے
ایسا کسی بھی عورت سے ہو سکتا ہے
وہ انجان بھی ہو سکتی ہے اور وہ آپ کی اپنی دوست ،
آپ کی اپنی محبوبہ ، بیوی
یہاں تک کہ آپ کی اپنی ماں بھی ہوسکتی ہے
اس کے ماضی کے مطابق اس سے انصاف نہ کریں
اک مرد بنیں
مرد وہ ہوتا ہے جو غیرت مند ہو، حفاظت والا ہو
غلطیاں جب خُدا پاک معاف کرسکتا ہے
پھر ہم کیوں نہیں.