Organic Khao

Organic Khao 100% Organic Food for Healthy Living
Pure. Natural. Organic. Real Organic Products You Can Trust
Healthy Starts with Organic Food
Nature’s Best, Truly Organic

27/08/2026
27/08/2026

Something Special Is Coming | Organic Khao





24/08/2026

Organic food

24/08/2026

Coming soon Big

24/08/2026

🌿 ہر قدرتی چیز اچھی ہو سکتی ہے، لیکن ہر چیز ہر امتزاج کے لیے مناسب نہیں ہوتی۔

Organic Khao میں ہماری کوشش صرف مختلف قدرتی اجزاء کو اکٹھا کرنا نہیں۔

ہم چاہتے ہیں کہ جو چیز آپ تک پہنچے، اس کے پیچھے ایک سوچ ہو:

🌿 اجزاء کا انتخاب
☕ ذائقے کا توازن
🔬 تحقیق اور معلومات
📦 صاف اور معیاری presentation
❤️ اور سب سے بڑھ کر، آپ کا اعتماد

ہم جلد آپ کے ساتھ اس سفر کی ایک ایک جھلک شیئر کریں گے۔

ابھی صرف اتنا کہیں گے:

کچھ خاص تیار ہو رہا ہے…

🌿 ORGANIC KHAO
قدرت سے، سوچ سمجھ کر۔

23/08/2026

🌿 کچھ نیا آنے والا ہے…انتظار ۔۔۔۔۔۔۔۔انتظار۔۔۔۔۔۔۔۔

ہم روزمرہ زندگی میں بہت سی چیزیں استعمال کرتے ہیں،
لیکن کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ جو چیز ہم اپنے لیے منتخب کریں، وہ قدرت Nature کے قریب، صاف اور سوچ سمجھ کر تیار کی گئی ہو۔

اسی سوچ سے ایک نئی کوشش شروع ہو رہی ہے…

ORGANIC KHAO 🌿

قدرتی ذائقوں، منتخب اجزاء اور بہتر انتخاب کی طرف ایک نیا قدم۔... آپکے لئے

ابھی ہم زیادہ کچھ نہیں بتائیں گے… 😉

بس اتنا سمجھ لیجیے:

کچھ خاص تیار ہو رہا ہے۔ آپکے لئے

آپ ہمارے ساتھ رہیں،اور انتظار کریں
کیونکہ جلد ہم آپ کو اس سفر کی ایک ایک جھلک دکھائیں گے۔

🌿 ORGANIC KHAO
قدرت سے، سوچ سمجھ کر۔
www.organickhao.pk

Address

Stayana Road Faisalabad
Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Organic Khao posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share