M-A-Y Medical Clinic

M-A-Y Medical Clinic Mian Allah Yar Memorial Hospital & Clinic

28/05/2026
17/12/2025

انفلوئنزا (H3N2)
احتیاط ہی بہترین تحفظ ہے

انفلوئنزا (H3N2) ایک وائرل بیماری ہے جو عموماً سردیوں کے موسم میں شدید سانس کی تکالیف کا سبب بنتی ہے۔

اہم علامات:
• اچانک تیز بخار
• کھانسی اور گلے میں خراش
• جسم اور سر میں درد
• شدید تھکن اور کمزوری
• ناک کا بہنا یا بند ہونا
• شدید صورت میں سانس لینے میں دشواری

احتیاطی تدابیر:
• صابن سے بار بار ہاتھ دھوئیں
• رش والی اور بند جگہوں پر ماسک کا استعمال کریں
• کھانستے یا چھینکتے وقت منہ اور ناک کو ڈھانپیں
• بیمار افراد سے قریبی رابطے سے گریز کریں

25/11/2025

ٹائیفائیڈ بخار کی تشخیص کے لیے یہ ٹیسٹ کروانا چھوڑ دیں۔کیونکہ ان ٹیسٹوں کا کوئی فائدہ نہیں بلکہ وقت اور پیسے کا ضیاع ہے۔

(1) Widal Test

(2) Typhidot

ابوبکر جو وفات پا گیا انہ اللہ وانا الراجعون نماز جنازہ صبح نو بجے غلہ منڈی مسجد میں ادا کی جائے گی
05/10/2025

ابوبکر جو وفات پا گیا انہ اللہ وانا الراجعون نماز جنازہ صبح نو بجے غلہ منڈی مسجد میں ادا کی جائے گی

آئیں، سرویکل کینسر کو شروع ہونے سے پہلے روکیں۔15–27 ستمبر  کے دوران، پنجاب میں 9 سے 14 سال کی لڑکیاں ایچ پی وی ویکسین لگ...
08/09/2025

آئیں، سرویکل کینسر کو شروع ہونے سے پہلے روکیں۔

15–27 ستمبر کے دوران، پنجاب میں 9 سے 14 سال کی لڑکیاں ایچ پی وی ویکسین لگوا سکتی ہیں۔

یہ پیغام پھیلائیں، زندگیاں بچائیں۔ 🌸

Address

School Bazar Near Khushali Bank Fort Abbas
Fort Abbas

Telephone

+923002900260

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M-A-Y Medical Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share