Fatima Hakeem Hospital

Fatima Hakeem Hospital Discover the trusted medical services at Fatima Hakeem Hospital! From advanced treatments to personalized care, we’re here to support your health journey.

Dive into our facilities, expert team, and commitment to high-quality patient care.

� مروٹ کی عوام کے لیے خوشخبری!ماہرِ امراضِ سینہ و پھیپھڑے ڈاکٹر شازم علی گوہیر اب مروٹ میں دستیاب ہیں۔اگر آپ کو سانس پھو...
07/08/2026

� مروٹ کی عوام کے لیے خوشخبری!

ماہرِ امراضِ سینہ و پھیپھڑے ڈاکٹر شازم علی گوہیر اب مروٹ میں دستیاب ہیں۔

اگر آپ کو سانس پھولنا، دمہ، کھانسی، بلغم میں خون، سینے میں درد، ٹی بی، نمونیا، برونکائٹس یا پھیپھڑوں سے متعلق کسی بھی مسئلے کی شکایت ہے تو ماہر ڈاکٹر سے معائنہ کروائیں۔

📍 مقام: بانو ہسپتال، نزد رورل ہیلتھ سینٹر مروٹ
🕒 اوقات: ہر بدھ دوپہر 3 بجے سے شام 6 بجے تک
📞 اپائنٹمنٹ: 0328-1123224

اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کا خیال رکھیں۔ ❤

� بانو ہسپتال مروٹالحمدللہ! اب جدید طبی سہولیات آپ کے شہر میں۔ماہر ڈاکٹرز، جدید الٹراساؤنڈ، لیبارٹری، نارمل ڈلیوری، سیزی...
19/07/2026

� بانو ہسپتال مروٹ

الحمدللہ! اب جدید طبی سہولیات آپ کے شہر میں۔

ماہر ڈاکٹرز، جدید الٹراساؤنڈ، لیبارٹری، نارمل ڈلیوری، سیزیرین، بچوں اور خواتین کی خصوصی دیکھ بھال، ایمبولینس سروس اور 24 گھنٹے ایمرجنسی سہولت ایک ہی چھت تلے دستیاب ہیں۔

اپنی اور اپنے اہلِ خانہ کی صحت کے لیے آج ہی بانو ہسپتال مروٹ تشریف لائیں اور معیاری، محفوظ اور بروقت علاج حاصل کریں۔

📍 بانو ہسپتال، نزد رورل ہیلتھ سنٹر، مروٹ
📞 0370-2186441

بانو ہسپتال مروٹ — آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح۔ �

� بانو ہسپتال مروٹالحمدللہ! اب جدید طبی سہولیات آپ کے شہر میں۔ماہر ڈاکٹرز، جدید الٹراساؤنڈ، لیبارٹری، نارمل ڈلیوری، سیزی...
19/07/2026

� بانو ہسپتال مروٹ

الحمدللہ! اب جدید طبی سہولیات آپ کے شہر میں۔

ماہر ڈاکٹرز، جدید الٹراساؤنڈ، لیبارٹری، نارمل ڈلیوری، سیزیرین، بچوں اور خواتین کی خصوصی دیکھ بھال، ایمبولینس سروس اور 24 گھنٹے ایمرجنسی سہولت ایک ہی چھت تلے دستیاب ہیں۔

اپنی اور اپنے اہلِ خانہ کی صحت کے لیے آج ہی بانو ہسپتال مروٹ تشریف لائیں اور معیاری، محفوظ اور بروقت علاج حاصل کریں۔

📍 بانو ہسپتال، نزد رورل ہیلتھ سنٹر، مروٹ
📞 0370-2186441

بانو ہسپتال مروٹ — آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح۔

علاقہ مروٹ کی عوام کے لیے خوشخبری ⚡✨فری فزیوتھراپی و گائنی کیمپ✨کیا آپ گردن، کمر، گھٹنوں، کندھوں یا جوڑوں کے درد سے پریش...
14/07/2026

علاقہ مروٹ کی عوام کے لیے خوشخبری ⚡
✨فری فزیوتھراپی و گائنی کیمپ✨
کیا آپ گردن، کمر، گھٹنوں، کندھوں یا جوڑوں کے درد سے پریشان ہیں؟
آپ کی صحت اور آرام کے لیے فری فزیوتھراپی کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جہاں ماہر فزیوتھراپسٹ آپ کا معائنہ، مشاورت اور رہنمائی فراہم کریں گے۔
✅ کمر درد
✅ گردن درد
✅ شیاٹیکا
✅ جوڑوں کا درد
✅ فالج
✅ سپورٹس انجریز
✅ گھٹنے اور کندھے کے مسائل
📅 17 جولائی 2026 (بروز جمعہ)
🕙 صبح 10 بجے تا شام 5 بجے
اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں، بروقت تشخیص اور درست علاج بہتر زندگی کی ضمانت ہے۔
جدید مشینری کی ساتھ فری چیک اپ اور علاج کیا جائے گا۔

بانو ہسپتال مدینہ کالونی نزد رولر ہیلتھ سینٹر مروٹ

☀️ ہیٹ ویو سے بچاؤ، احتیاط ہی حفاظت ہے!بانو ہسپتال مروٹ کی جانب سے عوام الناس سے گزارش ہے کہ شدید گرمی کے دوران اپنی اور...
11/07/2026

☀️ ہیٹ ویو سے بچاؤ، احتیاط ہی حفاظت ہے!

بانو ہسپتال مروٹ کی جانب سے عوام الناس سے گزارش ہے کہ شدید گرمی کے دوران اپنی اور اپنے اہلِ خانہ کی صحت کا خاص خیال رکھیں۔

💧 زیادہ سے زیادہ پانی پئیں۔
🧢 غیر ضروری طور پر دھوپ میں نکلنے سے گریز کریں۔
👕 ہلکے رنگ کے ڈھیلے کپڑے پہنیں۔
🏠 دوپہر 11 بجے سے شام 4 بجے تک حتیٰ الامکان گھر کے اندر رہیں۔
🚑 اگر کسی شخص کو چکر آنا، بے ہوشی، تیز بخار یا شدید کمزوری محسوس ہو تو فوری طور پر قریبی ہسپتال سے رجوع کریں۔

بانو ہسپتال مروٹ
آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح۔ 💚

� اطلاع برائے عوامڈاکٹر شازم علی (چیسٹ اسپیشلسٹ) کے مریض دیکھنے کے اوقات میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔🕒 ہر بدھ دوپہر 3:00 بجے...
26/06/2026

� اطلاع برائے عوام

ڈاکٹر شازم علی (چیسٹ اسپیشلسٹ) کے مریض دیکھنے کے اوقات میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔

🕒 ہر بدھ دوپہر 3:00 بجے سے شام 6:00 بجے تک
📍 بانو ہسپتال، نزد رورل ہیلتھ سینٹر، مروٹ

سانس، کھانسی، دمہ، الرجی اور پھیپھڑوں کے امراض کے مستند علاج کے لیے تشریف لائیں

انسانیت کی خدمت، ہمارا مشن!فاطمہ حکیم ہسپتال فورٹ عباس میں ہڈیوں اور جوڑوں کے امراض کے مریضوں کے لیے "فری میڈیکل کیمپ" ک...
06/05/2026

انسانیت کی خدمت، ہمارا مشن!
فاطمہ حکیم ہسپتال فورٹ عباس میں ہڈیوں اور جوڑوں کے امراض کے مریضوں کے لیے "فری میڈیکل کیمپ" کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ ڈاکٹر حافظ ممتاز اسلم صاحب بروز جمعہ اپنی خدمات فراہم کریں گے۔
• کیمپ کا دن: جمعہ، 8 مئی
• وقت: 4:00 تا 7:00 بجے شام
• مقام: مروٹ روڈ، فورٹ عباس

Address

6V55+634, Highway Road, Bahawalnagar, Punjab
Fort Abbas
62020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fatima Hakeem Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share