Sarwar Begum Hospital

Sarwar Begum Hospital This hospital established with the vision of providing an excellent care, compassion and state of art

انشاءاللہ کل بروز اتوار صبح 10 سے 4 بجے تک ضروری نوٹ:مزدور/ زکوۃ'کے مستحق /ٹرسٹ والے مریض فری چیک اپ، ٹیسٹ اور ادویات کے...
30/05/2026

انشاءاللہ کل بروز اتوار صبح 10 سے 4 بجے تک
ضروری نوٹ:
مزدور/ زکوۃ'کے مستحق /ٹرسٹ والے مریض فری چیک اپ، ٹیسٹ اور ادویات کے لئے ڈاکٹر صاحب یا کاونٹر پر بتائیں شکریہ ۔
ہسپتال آ کر یا دیے گئے نمبر پر رابطہ کر کے اپنا ٹوکن نمبر لے لیں اور اتوار کے دن اپنے حاصل کردہ اپوئنٹمنٹ کے وقت پر تشریف لائیں تا کہ آپ کوانتظار نہ کرنا پڑے۔
0315-5165875
0333-6409035

✨ عید کی خوشیوں میں انسانیت کی خدمت سب سے بڑی عبادت ہے۔سرور بیگم ہسپتال بھروٹ گالہ کی جانب سے آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو ...
26/05/2026

✨ عید کی خوشیوں میں انسانیت کی خدمت سب سے بڑی عبادت ہے۔
سرور بیگم ہسپتال بھروٹ گالہ کی جانب سے آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی زندگیوں کو صحت، خوشیوں اور رحمتوں سے بھر دے۔ آمین 🌙🤍

سرور بیگم ہسپتال، بھروٹ گالہ​دل کی صحت، اب آپ کے اپنے شہر میں!​آپ کے شہر میں امراضِ قلب کے مایہ ناز ماہر کی آمد۔ اب دل ک...
23/05/2026

سرور بیگم ہسپتال، بھروٹ گالہ
​دل کی صحت، اب آپ کے اپنے شہر میں!
​آپ کے شہر میں امراضِ قلب کے مایہ ناز ماہر کی آمد۔ اب دل کے امراض کے علاج کے لیے دور دراز سفر کرنے کی ضرورت نہیں۔
​ماہرِ امراضِ قلب (Cardiologist)
​ڈاکٹر محمد خلیل
​ایم بی بی ایس (گولڈ میڈلسٹ)، آر ایم پی
ایف سی پی ایس (ماہرِ امراضِ قلب)
سپیشلسٹ کارڈیالوجسٹ، پولی کلینک اسلام آباد
سابق رجسٹرار، پمز (PIMS) اسلام آباد
​ان علامات اور امراض کی صورت میں فوری رجوع کریں:
​🫀 سینے میں درد اور گھبراہٹ
​🩺 ہائی بلڈ پریشر (BP)
​🩸 کولیسٹرول کی زیادتی
​🫁 سانس لینے میں تنگی اور دشواری
​🍬 شوگر (Diabetes) کی وجہ سے دل کے مسائل
​✨ دل کے تمام جملہ امراض کا مکمل علاج
​خصوصی سہولت:
ہسپتال میں دل کے الٹراساؤنڈ (ECHO) کی جدید ترین مشین اور ٹیسٹ کی سہولت موجود ہے۔
​وقت اور دن
​📅 ہر اتوار
🕙 صبح 10:00 بجے سے شام 04:00 بجے تک
​📍 مقام: سرور بیگم ہسپتال، بھروٹ گالہ
📞 رابطہ اور بکنگ:
0333-6409035
0315-5165875

🩸 اہم اعلان 🩸🏥 سرور بیگم ہسپتال (Sarwar Begum Hospital)اب ہمارے ہسپتال میں خون لگانے (Blood Transfusion) کی سہولت باقاعد...
13/05/2026

🩸 اہم اعلان 🩸

🏥 سرور بیگم ہسپتال (Sarwar Begum Hospital)

اب ہمارے ہسپتال میں خون لگانے (Blood Transfusion) کی سہولت باقاعدہ طور پر دستیاب ہے۔

✔️ ایمرجنسی میں فوری سہولت✔️ تجربہ کار طبی عملہ✔️ محفوظ اور معیاری طریقہ کار

💉 اب مریضوں کو خون کی فراہمی کے لیےکہیں اور جانے کی ضرورت نہیں

📍 پتہ: سرور بیگم ہسپتال، بھروٹ گالہ📞 رابطہ نمبر: 0333-6409035

🤝 خدمتِ انسانیت ہمارا مشن

11/05/2026

!ایک دفعہ ضرور سنیئے گا
کچھ شخصیات صرف اپنے علم کی وجہ سے نہیں بلکہ اپنے
کردار، اخلاص اور خدمتِ انسانیت کے جذبے کی وجہ سے بھی معاشرے کا سرمایہ بن جاتی ہیں۔
پروفیسر ذوالفقار زاہد صاحب ایسی ہی ایک عظیم اور قابلِ احترام شخصیت ہیں، جو ہمارے علاقہ کے لیے اللہ تعالیٰ کی ایک بڑی نعمت ہیں۔ آپ نے نہ صرف علمی میدان میں بے مثال خدمات انجام دیں بلکہ لاکھوں شاگردوں کی تربیت کر کے معاشرے کو ایک روشن سمت دی۔
آپ کی زندگی علم، عاجزی، محبت اور انسانیت کی خدمت کا حسین امتزاج ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آپ جہاں بھی تشریف لے جاتے ہیں، دلوں میں عزت اور عقیدت مزید بڑھ جاتی ہے۔
الحمدللہ، “الحمد کڈنی سنٹر” کا قیام اور وہاں دکھی انسانیت کی خدمت کا سلسلہ آپ کے دردِ دل اور انسان دوستی کا عملی ثبوت ہے۔ ایسے لوگ حقیقت میں معاشرے کے لیے امید کی کرن ہوتے ہیں جو خدمت کو عبادت سمجھ کر انجام دیتے ہیں۔
گزشتہ روز حاجی محمد ریاض ویلفیئر ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام Sarwar Begum Hospital میں آپ کی تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ فخر و سعادت رہی۔ آپ نے ٹرسٹ کے فلاحی کاموں، عوامی خدمت کے جذبے اور ادارے کے طریقۂ کار کو سراہتے ہوئے نہایت خوبصورت اور حوصلہ افزا ویڈیو پیغام بھی جاری فرمایا، جو یقیناً ہمارے لیے ایک اعزاز اور حوصلے کا باعث ہے۔
اللہ تعالیٰ پروفیسر صاحب کو صحتِ کاملہ، درازیٔ عمر، عزت و وقار اور مزید خدمتِ دین و انسانیت کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین 🤍

29/04/2026





Address

Gam Kotli

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarwar Begum Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share