27/08/2026
🧲 جدید MRI سہولیات — GIMS Gambat
الحمدللہ، Gambat Institute of Medical Sciences (GIMS) میں روزانہ کی بنیاد پر مختلف اقسام کے MRI Scans جدید طریقۂ کار اور بہترین پروفیشنل معیار کے مطابق انجام دیے جاتے ہیں۔
🔹 MRI Brain
🔹 MRV Brain
🔹 MRA Brain
🔹 MRI Lumbar Spine
🔹 MRI C.S. Spine
🔹 MRI T.S. Spine
🔹 MRI Knee Joint
🔹 MRCP
اور دیگر ضروری MRI examinations بھی مناسب protocol، planning اور patient care کے ساتھ کیے جاتے ہیں۔
🏥 GIMS Gambat میں MRI سروسز
Director (R) Captain Dr. Raheem Bux Bhatti کی نگرانی اور رہنمائی میں انجام دی جاتی ہیں۔
👨⚕️ MRI Technologist: Sajid Ali Khoso
Gims Drbhatti
✨ ہمارا عزم ہے کہ ہر مریض کا MRI examination احتیاط، درست planning اور بہترین professional standards کے مطابق انجام دیا جائے۔
GIMS Gambat — معیاری تشخیص، جدید MRI سروسز اور مریضوں کی بہتر نگہداشت۔ ❤️🧲