04/10/2026
🎀 BREAST CANCER CLINIC
🏥 MEDCITI HOSPITAL, GILGIT
🎀 اکتوبر — بریسٹ کینسر آگاہی کا مہینہ 🎀
خواتین میں بریسٹ کینسر دنیا میں سب سے عام کینسر ہے اور ہر 100 میں سے تقریباً 8 خواتین کو اس کا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ بریسٹ کینسر کی جلد تشخیص ہونے پر علاج کے امکانات بہت بہتر ہوتے ہیں، اس لیے باقاعدگی سے خود معائنہ کریں اور کسی بھی غیر معمولی تبدیلی کی صورت میں مستند ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ جلدی تشخیص — بروقت علاج — بہتر زندگی!!!
Dr Hina Sulaiman
Consultant laproscopic and Breast surgeon
Appointment 03435532705