Al-Shafiq Homoeopathic Clinic

  • Home
  • Al-Shafiq Homoeopathic Clinic

Al-Shafiq Homoeopathic Clinic Homeopathic treatment for those who need cure and medicines availability

Happy 79th independenceday of Pakistan 🇵🇰
14/08/2026

Happy 79th independenceday of Pakistan 🇵🇰

07/08/2026
🌟 خوشخبری 🌟ہومیوپیتھک میڈیکل کیمپالشفیق ہومیوپیتھک کلینک کی جانب سے ان شاء اللہ ہر جمعہ ہومیوپیتھک میڈیکل کیمپ کا انعقاد...
08/07/2026

🌟 خوشخبری 🌟
ہومیوپیتھک میڈیکل کیمپ
الشفیق ہومیوپیتھک کلینک کی جانب سے ان شاء اللہ ہر جمعہ ہومیوپیتھک میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا، جس میں نئے اور پرانے امراض کا چیک اپ اور ہومیوپیتھک ادویات فراہم کی جائیں گی۔
👨‍⚕️ ہومیوپیتھک جنرل فزیشن
ڈاکٹر نعمان علی بیگ
D.H.M.S, R.H.M.P
✅ مفت مشورہ
✅ مفت چیک اپ
💊 ہومیوپیتھک میڈیسن کے چارجز: 50 روپے یومیہ ہوں گے۔
میڈیکل کیمپ میں ہر قسم کے مریض علاج و معالجہ کے لیے تشریف لا سکتے ہیں، مثلاً:
🔹 معدے کے امراض، معدے کی جلن، تیزابیت، دردِ معدہ اور قبض
🔹 بواسیر (خونی و بادی)
🔹 گردہ، مثانہ اور پتے کی پتھری
🔷 کڈنی فیلیر سمیت گردوں کے امراض
🔹 پیشاب کے مختلف مسائل، مثلاً جلن، درد اور پیشاب کا بند ہونا
🔷 جگر کے امراض
🔹 جوڑوں کا درد، مہروں کا درد، کمر درد اور عرق النساء
🔹 جلدی امراض
🔹 زنانہ و مردانہ پوشیدہ امراض
اس کے علاوہ ہر قسم کی بیماری کے علاج کے لیے تشریف لائیں۔
🕘 اوقاتِ کار:
صبح 9 بجے تا دوپہر 12 بجے
📍 بمقام: الشفیق ہومیوپیتھک کلینک
ماڈل سٹی فیز I روڈ، نزد پینسرہ روڈ، گوجرہ
📞 0306-7263988
📞 0314-7263988

Address

Model City Phase 1 Road Gojra. District Toba Tek Singh

Opening Hours

Monday 08:00 - 10:00
18:00 - 22:00
Tuesday 08:00 - 10:00
18:00 - 22:00
Wednesday 08:00 - 10:00
18:00 - 22:00
Thursday 08:00 - 10:00
18:00 - 22:00
Friday 09:00 - 12:00
18:00 - 22:00
Saturday 08:00 - 10:00
18:00 - 22:00
Sunday 08:00 - 10:00
20:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Shafiq Homoeopathic Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Health & Beauty Business?

Share