31/08/2026
ڈینگی سے بچاؤ، بروقت تشخیص ضروری ہے 🦟
ڈینگی بخار سے بچاؤ احتیاط میں ہے! مچھروں کی افزائش روکیں اور بخار کی صورت میں فوری ٹیسٹ کروائیں۔ ایڈوانس لیب گوجرہ کی جانب سے عوام الناس کے لیے اہم ہدایات:
✅ مچھر سے بچاؤ کریں - مچھر مار اسپرے اور مچھر دانی کا استعمال کریں
✅ صاف پانی جمع نہ ہونے دیں - گملوں، ٹائروں اور ٹینکوں میں پانی کھڑا نہ رہنے دیں
✅ بخار کی صورت میں فوری ٹیسٹ کروائیں - بروقت تشخیص، بہتر علاج
اپنا اور اپنے اہل خانہ کا خیال رکھیں، ڈینگی سے بچاؤ کے لیے آج ہی احتیاط کریں!
تمام روٹین ٹیسٹ آدھی قیمت پر
ایڈوانس لیب -
PHC REG #: R-83950
📞 Contact: 046-3512287 / 0348 7024585
📍 گلی نیشنل بینک نزد حافظ شیر باز مسجد گوجرہ