طب نبویﷺ اور جدید سائنس

طب نبویﷺ اور جدید سائنس الحمدللہ تم امراض کا 100 فیصد علاج کیا جاتا ہے گارنٹی کے ساتھ

اگر اولاد والدین کی محنت سے ڈاکٹر بن سکتی ہے تو نمازی کیوں نہیں
12/09/2025

اگر اولاد والدین کی محنت سے ڈاکٹر بن سکتی ہے تو نمازی کیوں نہیں

پسینہ آنا اللہ کی کتنی بڑی رحمت ہے 🕌 !گرمی اور حبس میں جب جسم پسینے 😥 سے شرابور ہو جاتا ہے، تو اکثر ہمیں اس سے پیدا ہونے...
31/07/2025

پسینہ آنا اللہ کی کتنی بڑی رحمت ہے 🕌 !

گرمی اور حبس میں جب جسم پسینے 😥 سے شرابور ہو جاتا ہے، تو اکثر ہمیں اس سے پیدا ہونے والی بو اور چپچپاہٹ سے الجھن ہونے لگتی ہے۔ ہم اسے ایک پریشانی سمجھتے ہیں، حالانکہ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔

پسینہ اللہ تعالیٰ کی انسانوں پر ایک چھپی ہوئی، مگر عظیم رحمت ہے۔

ہمارے جسم کا نارمل درجہ حرارت تقریباً 37 ڈگری سینٹی گریڈ 🌡 ہوتا ہے۔ جب گرمی میں موسم کا پارہ چڑھتا ہے، تو جسم کا درجہ حرارت بھی تیزی سے بڑھنے لگتا ہے۔ اگر جسم میں پسینہ نہ نکلے، تو یہ درجہ حرارت 41 ڈگری تک پہنچ سکتا ہے — جو کہ 106 فارن ہائیٹ🤒 بخار کے برابر ہوتا ہے۔

ایسی شدید گرمی میں اگر جسم ٹھنڈا نہ ہو، تو دماغ، دل، جگر اور گردے تباہ ہو سکتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اگر کسی کو 104 بخار ہو جائے تو فوراً ٹھنڈی پٹیاں کی جاتی ہیں تاکہ جسم کا درجہ حرارت نیچے لایا جا سکے۔

لیکن غور کریں! اللہ تعالیٰ نے ہمارے جسم میں ایسا خودکار نظام پیدا کر رکھا ہے کہ جب جسم گرم ہوتا ہے تو مسام کھلتے ہیں اور پسینہ خارج ہوتا ہے، جو جلد پر آ کر بخارات میں بدلتا ہے اور جسم کو قدرتی طور پر ٹھنڈک پہنچاتا ہے۔

سبحان اللہ! کیا کمال کا نظام ہے۔

پس جب آئندہ بار گرمی میں پسینہ آئے، تو شکایت مت کیجیے گا — بلکہ اس ربِ کریم کا شکر ادا کیجیے، جس نے ہمارے جسم کو ایک ایسا سسٹم دیا جو بغیر کسی مشین، دوا یا پرزے کے ہمیں زندہ رکھتا ہے!
https://whatsapp.com/channel/0029VbBf3kMEwEjwuVlgkS3Y

15/06/2025

Address

انٹر چینج جھنگ روڈ گوجرہ
Gojra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when طب نبویﷺ اور جدید سائنس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share