اورحان ہومیوں ہربل میڈیسن

اورحان ہومیوں ہربل میڈیسن ناک کان گلہ اور سکن سپیشلسٹ
جوڑوں پٹھوں اور مہروں کا شافعی علاج Ear Nose throat and skin clinic

08/06/2026
08/06/2026

ریشہ آنا کم سنائی دینا بہرا پن سٹی جیسی آوازیں انا کا شافی علاج

08/06/2026

کان میں شور آوازیں آتی ہو
کم سنائی دینا چکر آتے ہو

08/06/2026

“ملک میں اس وقت آئین و قانون کی نہیں، عاصم لاء کی حکمرانی ہے۔ عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا، نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا۔ ‏عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ اس وقت ملک میں صرف ایک شخص عاصم منیر کا حکم چل رہا ہے، جس کی وجہ سے ملک سے اخلاقیات کا جنازہ نکل گیا ہے۔
میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں "یا موت یا آزادی" جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انھیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا۔ ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں۔ “
- عمران خان، 4 نومبر 2025

ڈیڑھ سال بعد آج ایک بار پھر آزادکشمیر میں راولا کوٹ کا علاقہ لہولہان ہے، ایک بار پھر ملک پر قابض مافیا نے اپنی فورسز اور عوام کو آمنے سامنے لا کھڑا کیا ہے، ایک بار پھر معصوم اور پُرامن شہریوں کو صرف سیاسی مطالبات پر گولیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

08/06/2026

ماہر امراضِ کان ناک گلہ جوڑوں پٹھوں اور مہروں کا شافی علاج

07/06/2026

سورس لنک کمنٹ میں۔۔۔

Oooo jane do sir Ya jo Pakistan ki mojuda politicians hai in ho ne jes3 Kashmir azad krwa liya ho 1 india se pani to ya ...
07/06/2026

Oooo jane do sir Ya jo Pakistan ki mojuda politicians hai in ho ne jes3 Kashmir azad krwa liya ho 1 india se pani to ya abhi tak khulwa nhi sky jo Qoum Apne Haqooq ki hifazat k liye Nikley to ap jese muhib watan Gaddari ka Certificate bantna shuru kr dete hai

عوامی ایکشن کمیٹی نے کشمیر کا اسٹیٹس بدلنے پر انڈیا کے خلاف کوئی احتجاج نہیں کیا، یہ فوج کے خلاف پنجاب کے خلاف گندی زبان استعمال کرتے ہیں، یہ چیزیں اس چیز کو تقویت دیتی ہیں کہ ان کے پیچھے انڈیا کا ہاتھ ہے اور عوامی ایکشن کمیٹی انڈیا کی گیم کھیل رہی ہے! ابصار عالم

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں۔۔

06/06/2026

عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف جاری کریک ڈاؤن اور کمیونیکیشن بلیک آؤٹ کا معاملہ برطانوی پارلیمنٹ تک پہنچ گیا۔ برطانوی رکنِ پارلیمنٹ عمران حسین کا 30 سے زائد اراکینِ پارلیمنٹ کی حمایت سے برطانوی وزیر خارجہ کو خط، آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال پر فوری توجہ دینے اور مناسب سفارتی اقدامات اٹھانے کا مطالبہ

سورس لنک کمنٹ میں۔۔۔

Address

Islamia Collage Road Near Imam Bargha Gujranwala
Gujranwala
4600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اورحان ہومیوں ہربل میڈیسن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share