A Care Pharmacy

A Care Pharmacy -Drug Stores Are Everywhere-
-Find the Best-
-We Are The Best-
-At Our Best For Your Best-

07/05/2026

Now you can shop online

SAY NO TO QUACKS - YES TO QUALIFIED PHARMACISTS
29/04/2026

SAY NO TO QUACKS -
YES TO QUALIFIED PHARMACISTS

‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️توجہ کیجئے گا‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️ زیر نظر ایک میڈیسن پری پریسکریپشن ہے جس میں Tab= Montair 10mg (Montelukast)لکھ...
25/04/2026

‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️توجہ کیجئے گا‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️

زیر نظر ایک میڈیسن پری پریسکریپشن ہے جس میں
Tab= Montair 10mg (Montelukast)

لکھی ہے جو کہ سانس کی الرجی کی دوا ہے. جبکہ میڈیکل سٹور والے نے غلطی سے یا جلدی میں Tab= Montair 10mg (Bisoprolol)

دے دی ہے جو کہ بلڈ پریشر کی دوا ہے.جن کا نہ صرف فنکشن الگ ہے بلکہ بعض اوقات ان کا اثر مریض پر انتہائی خطرناک ہو سکتا ہے۔

نیچے والے کیس میں بھی مریض ہاسپٹلائز ہوچکا ہے۔ اور یہ کوئی ایک دو دفعہ نہیں ہوا بلکہ یہ یہاں روٹین کی بات ہے۔

کہنے کا مقصد یہ ہے کہ میڈیسن لیتے ہوئے انتہائی احتیاط کیا کریں خود دوا کی مکمل پڑتال کریں اگر آپ کو سمجھ نہیں آتی تو کسی ماہر کو دکھایا کریں تاکہ آپنے ہی ہاتھوں مریض کا نقصان نہ ہو۔

میڈیکل سٹور والوں سے بھی گزارش ہے کہ تھوڑا احتیاط کیا کریں آپ کی ذرا سی بھول یا لاپرواہی سے کسی کی زندگی جا سکتی ہے۔

محتاط رہیں صحت مند رہیں

Anagrow Shampoo is best for hair fall.
29/10/2025

Anagrow Shampoo is best for hair fall.

Now Available
22/10/2025

Now Available

AVAILABLE NOW!Consumer Items:- Shampoo / Soap / Face Wash / Whitening Creams / Lotions / Hair Oil /
29/08/2025

AVAILABLE NOW!
Consumer Items:- Shampoo / Soap / Face Wash / Whitening Creams / Lotions / Hair Oil /

** کیلشیم کاربونیٹ ایفرویسنٹ ٹیبلییٹس **                ۔                     1- کیلشیم کی ایک عام شکل جو سپلیمنٹس میں ا...
21/04/2025

** کیلشیم کاربونیٹ ایفرویسنٹ ٹیبلییٹس ** ۔



1- کیلشیم کی ایک عام شکل جو سپلیمنٹس میں استعمال ہوتی ہے۔


2- پانی میں گھل جاتا ہے، جسم کے لیے جذب کرنا آسان بناتاہے-

3-ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے اور ایسڈیٹی، بدہضمی یا سینے کی جلن میں موٽر۔

4۔طریقہ استعمال -روزانہ 1 گولی پانی میں حل کر کے استعمال کریں۔

Address

Gaib Chowk New Food Street Opposite Hayattiyan Tikka Shop Bakhtewala
Gujranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A Care Pharmacy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share