08/02/2026
حجامہ سنت بھی اور علاج بھی ڈسپوزبل کپنگ تھراپی اور صفائی کا خاص اہتمام بہت مناسب پیسوں میں علاج شاہین آباد گوجرانوالہ میں (مرد/عورت) حجامہ کے سب سے بڑے ایکسپرٹ سے آج ہی حجامہ کروائیں اور بیماریوں سے نجات پائیں اسلام کی روشنی اور اصولوں کے مطابق بغیر ادویات کے کپنگ تھراپی۔
لیڈیز کے لیے ایکسپرٹ لیڈیز کی سہولت کیساتھ باپردہ انتظام کیساتھ بہترین انوئرمنٹ کیساتھ
حجامہ سینٹر شاہین آباد نزد گلشن اقبال پارک جامع مسجد امن صدیقی روڈ گوجرانوالہ
تو ابھی رابطہ کریں اور بکنگ کروائیں
0300-7130363
0315-7130363
حجامہ کو سائنسی زبان میں Cupping therapy کہا جاتا ہے۔ جدید سائنس کا ماننا ہے کہ اس سے جسم میں موجود خون کی روانی میں آسانی پیدا ہوتی ہے اور زہریلا مواد نکل جاتا ہے اور ساتھ ہی مریض تیزی سے صحتیاب ہونا شروع ہوجاتا ہے۔
حدیث کی روشنی میں فوائد
* سر درد، مائیگرین سے نجات
* ڈپریشن سے نجات
* ہائی بلڈپریشر سے نجات
* کمر درد سے نجات
* گھٹنوں کے درد سے نجات
* ہاضمے کے مسائل کا خاتمہ
* بانجھ پن کے مسائل کا حل
اور بھی لاتعداد فوائد