Pain Management Clinic

Pain Management Clinic Facility to diagnose, manage and treat all types of Acute, Chronic and Cancer Pain conditions.

27/08/2026

Management of trigeminal neuralgia.
ٹرائی جیمینل نیوریلجیا

یہ شدید درد کی ایک کیفیت ہے. جس میں مریض کے چہرے یا گال کے کچھ حصوں پر شدید جان لیوا قسم کا درد ہوتا ہے. اکثر مریض اس کو ایک شدید کرنٹ کے جھٹکے کی طرح بیان کرتے ہیں. دن کا اکثر حصہ اسی درد میں گزر جاتا ہے. اکثر اوقات یہی درد مہینوں سالوں پہ محیط ہو جاتی ہے. شروع میں درد کی دوائی کچھ دیر افاقہ دیتی ہے لیکن رفتہ رفتہ اس کا اثر بھی بہت کم ہو جاتا ہے. متاثرہ جگہ بہت نازک ہو جاتی ہے وہاں پہ ہلکا سا چھونا یا ہلکی سی ہوا لگنا بھی بعض اوقات شدید درد کی لہر کا باعث بنتا ہے. ایسی صورت میں مریض اپنی روز مرہ زندگی کے کام کرنے سے عاجز ہوتا ہے، کھانا پینا، منہ دھونا، کلی کرنا تقریباً ناممکن ہو جاتا ہے. ایسا مریض درد کی وجہ سے شدید ڈپریشن کا شکار ہو جاتا ہے اور اکثر زندگی سے بیزار ہو جاتا ہے.

جدید طریقہ ہائے علاج میں اس مرض کے لیے "ٹرائی جیمینل نرو بلاک" اور "ریڈیو فریکوئنسی ابلیشن" جیسے اچھے آپشنز موجود ہیں جن سے درد کو اگر مکمل آرام نہ ہو تو بھی کافی حد تک افاقہ ہو جاتا ہے. بعض اوقات مطلوبہ آرام پانے کے لئے یہ انجکشن ایک سے زیادہ دفعہ بھی لگانے پڑ جاتے ہیں. لیکن اس کے نتیجے میں مریض کی زندگی کافی بہتر ہو جاتی ہے.

یہ مریض پچھلے 4 سال اس مرض کی وجہ سے شدید ڈپریشن میں مبتلا ہے. اب کسی قسم کی دوا کارگر نہیں. تمام حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے آج "گھرکی ٹرسٹ ٹیچنگ ہسپتال" میں ان کی "ٹرائی جیمینل ریڈیو فریکوئنسی ابلیشن ٹریٹمنٹ" کی گئی. الحمدللہ علاج بغیر کسی مشکل یا پیچیدگی کے، انتہائی کامیاب رہا اور اس کے فوراً بعد مریض کی درد بالکل ختم ہو گئی.

اگر آپ بھی اس طرح کی یا کسی بھی قسم کی پرانی درد میں مبتلا ہیں جس نے آپ کی زندگی اجیرن کی ہوئی ہے اور آپ اس درد کا فوری حل چاہتے ہیں تو ہم سےرابطہ کیجئے. ہو سکتا ہے ہم آپ کی مدد کر پائیں. ہمارے ہاں "ماہرِ امراضِ درد“ کی زیرِ نگرانی ہر قسم کی نئی اور پرانی اور کینسر کی درد کی تشخیص اور علاج کے لیے ہر قسم کی سہولت موجود ہے.
شفا منجانب اللہ.


28/07/2026

Alhamdo Lillah!
Bilateral Transforaminal epidural injections at L4-5 and L5-S1 was succefully performed today.

Transforaminal Epidural Injections provide the targetted drug delivery to the site of nerve root impringement and are superior to the traditional interlaminar and caudal approaches of epidurals. It provide immediate and long lasting pain relief in patients with low back pain and Sciatica .

As expected, the Patient was 100 % pain free immediately after the procedure.

24/07/2026
24/07/2026

کیا آپ کمر، گردن، پٹھوں یا جوڑوں کے مسلسل درد سے پریشان ہیں؟
کیا آپ کا کوئی عزیز کینسر کی درد میں مبتلا ہے؟

اب درد کے ساتھ سمجھوتہ نہیں۔
ڈاکٹر عمر فاروق سے جدید اور مؤثر علاج کے لیے آج ہی اپنا وقت مقرر کروائیں۔

1. عمـران ادریس ٹیچنگ ہسپتال، 2 کلومیٹر ڈسکہ روڈ، سیالکوٹ۔

2. میڈ کئیر انٹرنیشنل ہسپتال، گل روڈ، گوجرانوالہ

📞 اپائنٹمنٹ کے لیے کال کریں : 03264150065

📩 مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں۔

Alhamdulillah. Pain management clinic is now available and offering all its services at Imran Idrees Teaching Hospital, ...
29/06/2026

Alhamdulillah. Pain management clinic is now available and offering all its services at Imran Idrees Teaching Hospital, Sialkot.
For Appointment Please contact 0326 4150065

Medcare International Hospital Pakistan
28/06/2026

Medcare International Hospital Pakistan

الحمد اللہ رب العالمین.FIPP completed. Another milestone achieved.
22/02/2026

الحمد اللہ رب العالمین.
FIPP completed. Another milestone achieved.

Address

Gill Road
Gujranwala

Opening Hours

Monday 14:00 - 20:00
Tuesday 14:00 - 20:00
Wednesday 15:00 - 17:00
Thursday 14:00 - 16:00
Friday 15:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pain Management Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share