Azeem Khushboo Mahal

Azeem Khushboo Mahal ہمارے ہاں الکوحل سے پاک بہترین عطریات مناسب قیمت میں دستیاب ہیں
We have the best alcohol free perfumes available at affordable prices.

03/03/2025
18/02/2025
17/08/2024

گھر کے بنے ہوئے معیاری اور مزے دار کریم کیک آرڈر پہ تیار کروانے کے لیے Facebook اور Instagram پیجز وزٹ کیجیے۔
لائیک اور شئیر ضرور کیجئے
[16/08, 6:18 pm] Sameen: https://www.facebook.com/sprinklesbynina?mibextid=LQQJ4d
[16/08, 6:19 pm] Sameen: https://www.instagram.com/sprinklesbynina?igsh=MWR3ZTdsaXZyZ282MA%3D%3D&utm_source=qr

Home bakery, offering customized cakes, cupcakes and brownies. Place an order 2 days prior the event. for whatsapp contact here: 03312303022

02/01/2024

*السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ، معزز خواتین و حضرات!!!*

*جامعہ مرآۃ القرآن والحدیث للبنات، واربرٹن* دختران اسلام کی تعلیم و تربیت کا ایک مثالی ادارہ ہے۔ یہ دارالسلام ایجوکیشنل سسٹم کے تعلیمی اداروں میں سے ایک بڑا ادارہ ہے جس کی بنیاد 1984ء میں *مولانا محمد سلیم کیلانی اور ان کی اہلیہ محترمہ رحمہما اللہ* نے بڑے اخلاص کے ساتھ رکھی۔ اسی اخلاص کی بدولت یہ ادارہ طالبات کے مدارس میں ایک نمایاں نام اور شاندار ریکارڈ رکھتا ہے۔ اللہ کے فضل و کرم سے اس ادارے کی طالبات *وفاق المدارس السلفیہ کے تحت پاکستان بھر میں ہر سال نمایاں پوزیشنیں لیتی ہیں* جو اس ادارے کی کامیابی کا ایک منہ بولتا ثبوت ہے۔

اس وقت ادارے میں 175 کے قریب طالبات زیر تعلیم ہیں جن میں سے *15 یتیم اور 20 انتہائی غریب طالبات ہیں جن کے پاس بنیادی ضروریات تو کجا، گھر جانے کے لیے کرائے کے بھی پیسے نہیں ہوتے۔* یقیناً ایسی طالبات ہمارے بھرپور تعاون کی مستحق ہیں اور ہمارے لیے بہترین صدقہ جاریہ بن سکتی ہیں۔اگر ہم ان کی دنیا میں کفالت کریں گے تو وعدہ نبوی کے مطابق *کل آخرت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہمسائیگی نصیب ہو گی۔ ان شاءاللہ*
ان مستحق طالبات کے کھانے پینے، رہائش اور پڑھنے کے لیے کتابوں کے تمام اخراجات ادارے کے ذمہ ہیں جو ادارہ احسن انداز میں نبھا رہا ہے مگر اب اس کمر توڑ مہنگائی نے ادارے کے اخراجات میں گونا گوں اضافہ کردیا ہے جس کی وجہ سے ان کفالت کی ذمہ داری بخوبی نبھانا مشکل ہوتا جارہا ہے۔ *ادارہ ان کی بھرپور کفالت کے ساتھ ساتھ اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافے کا ارادہ رکھتا ہے* تاکہ وہ معاشی پریشانیوں سے دامن جھاڑ کر دختران امت کی تعلیم و تربیت پر پوری یکسوئی سے توجہ مرکوز رکھ سکیں، لہٰذا *آئیے دختران اسلام کی تعلیم و تربیت کے اس عظیم مشن میں بھرپور حصہ ڈالتے ہوئے ہمارے دست و بازو بنیےاور ایسا توشہ آخرت اکٹھا کیجیے جو روز قیامت آپ کو کامیابیوں سے ہمکنار کرسکے۔*

*الداعی الخیر:*
*دارالسلام ایجوکیشنل سسٹم، پاکستان*

05/07/2023

صرف احتجاجی مظاہروں سے قرآن کا حق ادا نہیں ہو سکتا جب تک ہم اپنی زندگیوں کو قرآن و حدیث کے مطابق نہ ڈھال لیں
ہم مظاہرین کو چاہیے کہ اپنے نفس کے خلاف بھی مظاہرہ کریں
کہیں ہم بھی قرآن کی تعلیم کو پس پشت ڈال کر اس کی بے حرمتی تو نہیں کر رہے۔

Address

Khiali Adda Near Gourmet Bakery
Gujranwala
52250

Telephone

+923225600166

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azeem Khushboo Mahal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azeem Khushboo Mahal:

Share