Slash Cosmetics pk

Slash Cosmetics pk This Truly is all- in- one MULTITASKING Beauty Miracle for you! ONE STEP TO FLAWLESS BEAUTY

سلیش ہربل ہئیر آئل بہت ساری محنت مشقت اور بہت ساری سرچ کرنے کے بعد تیار کیا گیا ہے۔   یہ بہت ساری قدرتی جڑی بوٹیوں  کے ع...
04/12/2024

سلیش ہربل ہئیر آئل

بہت ساری محنت مشقت اور بہت ساری سرچ کرنے کے بعد تیار کیا گیا ہے۔
یہ بہت ساری قدرتی جڑی بوٹیوں کے عرق سے آئل بنا ہے اور اس کے اندار وٹامنز کو وافر مقدار میں شامل کیا گیا ہے
سلیش ہربل ہئیر آئل
بالوں کی گروتھ کو مضبوط کرتاہے،
گنجےپن کا خاتمہ کرتا ہے ،
بالوں کو گرنے سے روکتا ہے، سکری خشکی ختم کرتا ہے ،
دو منہ والے بالوں کو ٹھیک کرتا ہے،
وقت سے پہلے بالوں کو سفید ہونے سے روکتا ہے
مسلسل استعمال سے سفید بالوں کو سیاہ کرتا ہے،
بالوں کو لمبا گھنا اور چمکدار بناتا ہے۔
سلیش ہربل ہئیر آئل
دماغ کو طاقت بحشتا ھے
گردن کے پھٹوں میں کھچوں کو دور کرتا ھے

مردوں اور خواتین دونوں کے کےلیے یکسا مفید ہے۔
دیکھنے میں آیا ہے بالوں کے مسائل میں تین کیٹاگری ہیں

1: کچھ وہ حضرات ہیں جن کے بالوں کی جڑیں کمزور ہوگی ہیں ہاتھ لگانے سے بال ٹوٹ جاتے ہیں بال لمبے نہیں ہوتے بال دو منہ والے ہیں ان کے مسائل کا حل ہمارے پاس ہے
سلیش ہربل ہئیر آئل
کی ایک ہی بوتل سے ان کی زندگی بدل جائے گی اس آئل کے مسلسل 15 دن کے استعمال سے آپ کو واضح رزلٹ ملے گا 15 دن کے اندر بال گرنا بند ہوجائے گے
2:وہ حضرات جن کے سر کا کچھ حصہ متاثر ہوا ہے گنجے پن کی وجہ سے وہ حضرات یہ آئل استعمال کریں 15 دن کے استعمال سے ان کے بال گرنا بند ہو جائے گے مزید تین ماہ کے کورس سے ان کے بال گھنے ہو جائے گے اور گنجےپن کا خاتمہ ہوجائے گا
3: وہ حضرات جن کے سارے بال گر گے ہیں ان کی جلد ساری واضح نظر آتی ہے بلکل گنجا سر ہوگیا ہے ان کے بال آنے میں ففٹی ففٹی چانس ہیں ان کا بھی تین ماہ کا کورس ہے
طریقہ استعمال:
سلیش ہربل ہئیر آئل
آپ نے خشک بالوں پر استعمال کرنا ہے آئل کو بالوں کی جڑوں میں اچھے سے لگانا ہے خاص طور پر جو آپ کے بالوں کا متاثر حصہ ہے وہاں اچھے سے استعمال کرنا ہے
سلیش ہربل ہئیر آئل
6 سے 8 گنٹھے بالوں میں لگا رھنے دے
سلیش ہربل ہئیر آئل
100%ہربل آئل ھےاس کا کوئی سیڈایفیکٹ نه ہے
یہ آپ نے روزانہ استعمال کرنا ہے نتائج ملنے کے بعد ہفتے میں دو سے تین بار استعمال کریں آپ کو اس کا رزلٹ 15 دن کے اندر ہی مل جائے گا

WhatsApp number
03068211225

19/04/2022

SK traders

26/07/2019
07/08/2018

Address

Gujranwala

Telephone

+923068211225

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Slash Cosmetics pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share