16/05/2026
STOMACH CANCER AWARENESS | معدے کے کینسر سے آگاہی
💜 Don’t ignore the silent signs — early detection can save lives.
💜 خاموش علامات کو نظر انداز نہ کریں — بروقت تشخیص زندگی بچا سکتی ہے۔
Common Symptoms | عام علامات
🔹 Persistent indigestion or heartburn | مسلسل بدہضمی یا سینے میں جلن
🔹 Loss of appetite | بھوک میں کمی
🔹 Unexplained weight loss | بغیر وجہ وزن کم ہونا
🔹 Stomach pain or bloating | پیٹ میں درد یا سوجن
🔹 Fatigue and weakness | کمزوری اور تھکن
Reduce the Risk | بچاؤ کے طریقے
✅ Eat healthy food | متوازن غذا استعمال کریں
✅ Avoid smoking | سگریٹ نوشی سے پرہیز کریں
✅ Regular medical check-ups | باقاعدہ طبی معائنہ کروائیں
✅ Never ignore ongoing stomach problems | معدے کی مسلسل تکلیف کو نظر انداز نہ کریں
💙 Awareness, prevention, and early diagnosis are the strongest weapons against stomach cancer.
💙 آگاہی، احتیاط اور بروقت تشخیص معدے کے کینسر کے خلاف سب سے بڑی طاقت ہیں۔