14/06/2026
🌿 الحمدللہ! 🌿
خدمتِ انسانیت کے جذبے کے تحت Emergency Nursing and Patient Care Services کا آغاز کیا جا رہا ہے، جہاں مریضوں کو گھر پر معیاری، محفوظ اور پیشہ ورانہ طبی نگہداشت فراہم کی جائے گی۔
🏥 ہماری خدمات: ✅ نرسنگ اور پیشنٹ کیئر
✅ بزرگ افراد کی خصوصی دیکھ بھال
✅ فیڈنگ ٹیوب اور یورین کیتھیٹر کی دیکھ بھال
✅ انجیکشن، ڈرپس اور ادویات کی نگرانی
✅ آپریشن کے بعد مریضوں کی نگہداشت
✅ گھر پر آرام دہ اور بااعتماد طبی سہولیات
👨⚕️ زیرِ نگرانی: حافظ عمیر علی رانجھا سابق نرسنگ انسٹرکٹر Vocational Training Institute, Gujrat
💙 آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح
Emergency Nursing and Patient Care Services Professional Care with Compassion and Trust