AL-Shifa Hijama Center Gujrat.

AL-Shifa Hijama Center Gujrat. حجامہ لگوانے والے حضرات آنے سے پہلے کال ضرور کریں. Google Maps Location ⬇️
https://maps.app.goo.gl/DK3tHQmhmn5UdrtF8

15/08/2026
🌿 الشفاء حجامہ سینٹر گجرات 🌿قدرتی طریقہ علاج کے ذریعے بہتر صحت کی جانب ایک قدم🩸 حجامہ (Hijama):خون کی صفائی، جسم سے فاسد...
17/07/2026

🌿 الشفاء حجامہ سینٹر گجرات 🌿
قدرتی طریقہ علاج کے ذریعے بہتر صحت کی جانب ایک قدم

🩸 حجامہ (Hijama):
خون کی صفائی، جسم سے فاسد مادوں کے اخراج، یورک ایسڈ، کولیسٹرول، جسمانی تھکن، کمر درد، گردن درد، جوڑوں کے درد اور دیگر کئی مسائل میں مفید طریقہ علاج۔

🔥 فائر کپنگ (Fire Cupping):
پٹھوں کی اکڑاہٹ، جسمانی درد، خون کی بہتر گردش، پٹھوں کو آرام پہنچانے اور کھنچاؤ کم کرنے میں معاون۔

🪵 وڈن تھراپی (Wooden Therapy):
جسم کی شیپ بہتر بنانے، چربی کم کرنے، خون اور لمف کی گردش بہتر بنانے اور جسم کو تندرست رکھنے میں مفید۔

⚡ الیکٹرک تھراپی (Electric Therapy):
پٹھوں اور اعصاب کے درد، کھنچاؤ، جوڑوں کی تکلیف، تھکاوٹ ختم کرنے میں مددگار، نیز پٹھوں کو متحرک کرنے میں مفید۔

👨‍⚕️ تجربہ کار معالج کی نگرانی میں صاف ستھرا، محفوظ اور معیاری علاج۔

📍 پتہ: محلہ کالو پورہ بادشاہی روڈ، گجرات
📞 رابطہ نمبر:
0345-6751162
0310-5847748
📌 نوٹ: حجامہ یا دیگر تھراپی کے لیے تشریف لانے سے پہلے رابطہ ضرور کریں شکریہ۔
الشفاء حجامہ سینٹر گجرات
"آپ کی صحت، ہماری ذمہ داری"

        Sufyan Ahmad
07/06/2026

Sufyan Ahmad

Address

Gujrat
7839

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Shifa Hijama Center Gujrat. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share