15/06/2026
💊 دوا کا صحیح استعمال آپ کی صحت کے لیے بے حد ضروری ہے۔
✅ دوا ہمیشہ ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔
✅ خوراک کبھی نہ چھوڑیں۔
✅ کسی بھی سوال یا پریشانی کی صورت میں اپنے فارماسسٹ سے مشورہ کریں۔
صحت مند زندگی کا راز صحیح دوا کے درست استعمال میں ہے۔
📍 پرانی چونگی چوک، بھمبر روڈ، نزد HBL بینک، گجرات
📞 0301 0400559
PharmacyCare StayHealthy